وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

ٹیگس - وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے تاکید کی کہ حجاز کے حکمران اگر قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق اسلام دشمنوں کے دباﺅ سے نکلیں اور اسلام و مسلمانوں کی اچھی نمائندگی کریں تو فلسطین، میانمار اور کشمیر میں مظالم ڈھانے والوں کی نیندیں حرام ہوسکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441858    تاریخ اشاعت : 2020/01/01

علامہ نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے لئے گئے قرضوں کے عوض ملکی آزادی اور خود مختاری کا سودا نہ کریں، تمام اسلامی ممالک سے متوازن تعلقات رکھیں اور کسی کی ڈکٹیشن نہ لیں۔
خبر کا کوڈ: 441786    تاریخ اشاعت : 2019/12/21

حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : مسلمانوں کو ایک دوسرے کے خون کے پیاسے بننے کی بجائے، اختلاف رائے کو برداشت کرنے کا جذبہ پیدا کرنا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 432087    تاریخ اشاعت : 2017/12/03

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا : سعودی عرب کیلئے ایران نہیں، امریکہ خطرہ ہے، جس کا شاید ابھی حکمرانوں کو احساس نہیں۔
خبر کا کوڈ: 430542    تاریخ اشاعت : 2017/10/26

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی سپریم کونسل کے زیر صدارت جامعتہ المنتظر میں ہونے والے اجلاس میں مدارس دینیہ کے خلاف سیکولر لابی کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات کو مسترد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 427051    تاریخ اشاعت : 2017/03/23

حجت الاسلام سید ریاض حسین نجفی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا : اللہ کے نزدیک فقط اسلام ہی دین ہے، جس کے معنی سلامتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426268    تاریخ اشاعت : 2017/02/12

حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا : پانچوں وفاق المدارس کو اعتماد میں لئے بغیر کی گئی کسی قسم کی قانون سازی غیر موثر ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 422847    تاریخ اشاعت : 2016/08/26

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل کے رہنما نے بیان کیا : استاد العلما حضرت آیۃ اللہ حافظ ریاض حسین نجفی دام ظلہ کا شکریہ ادا کرتے ھیں کہ انہوں نے اس سلسلہ میں اقدام کیا جو عوام کے لئے باعث عبرت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 422534    تاریخ اشاعت : 2016/07/23

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
اس پیغام میں بیان کیا گیا ہے : دین کے نام پر بننے والی کیسی الٰہی تنظیمیں ہیں جو علما کی توہین کو قومی خدمت تصور کرتی ہیں، یہ سن کر سر شرم سے جھک جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422532    تاریخ اشاعت : 2016/07/23