روس - صفحه 2

ٹیگس - روس
روس کے وزیر توانائی :
روس کے وزیر توانائی نے کہا کہ روس چاہتا ہے کہ ایران کے ساتھ مشترکہ کوششوں کے ذریعے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے قوانین کے نفاذ اور مارکیٹ کو بہتر بنانے کو یقینی بنایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 437417    تاریخ اشاعت : 2018/10/16

ہندوستان نے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر روس سے تقریباً چارسو کلومیٹر تک فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم ایس ۴۰۰ کی خریداری کے سودے پر دستخط کردیئے۔
خبر کا کوڈ: 437322    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

لئونیڈ ایواشف :
روس ی جیوپولیٹیکل مطالعہ کے مرکز کے سربراہ نے کہا کہ ایران مشرق وسطی میں دہشتگردوں سے مقابلہ کرنے کے لئے ایک اچھا ماڈل ہے کیونکہ بعض ممالک دعوی کرتے ہیں کہ ان کے خلاف لڑ رہے ہیں مگر اصل میں ان کی حمایت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437296    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

روس ی وزارت خارجہ کے ہتھیاروں کے کنٹرول کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ شام کو ایس تھری ہنڈریڈ سسٹم کی فراہمی اس ملک میں استحکام کا باعث بنے گی۔
خبر کا کوڈ: 437229    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے ایران کے شہر اہواز میں وہابی تکفیریوں کے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437209    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

آئی اے ای اے میں روس کے نمائندے نے کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ایران نے جوہری معاہدے کے تحت اپنے کئے گئے وعدوں پر شفافیت کے ساتھ عمل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437175    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

اسرائیلی حملے کے دوران شام کی فضاؤں میں روس ی طیارے کی تباہی کے بعد روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ماسکو تل ابیب کے اس اقدام کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437174    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

روس سرکاری ایٹمی کمپنی ' روس اٹم' نے بوشہر جوہری پاور پلانٹ کے دوسرے اور تیسرے یونٹس کو تعمیر کرنے کے لئے تکنیکی اقدامات شروع کیے ہیں.
خبر کا کوڈ: 437171    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اپنے روس ی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں پُرامن جوہری سرگرمیوں کے شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437164    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

روس کے صدر پوتین نے کہا کہ روس اور چین نے باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ دونوں ممالک کی قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437128    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

یورپی یونین کے موجودہ سربراہ اور آسٹریا کے چانسلرسبسٹین نے روس کے اثر و نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے بغیر یورپ میں امن و ثبات کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 437109    تاریخ اشاعت : 2018/09/10