Tags - روس
تحریک عظمت اسلام:
ایک بیان میں ٹی اے آئی کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ یہ سازش یہود و ہنود کی طرف سے ہو سکتی ہے کیونکہ ایسی سازشوں کے تانے بانے ہمیشہ انہی سے ملے ہیں، اب ترکی اور روس کو سمجھ داری سے کام لیتے ہوئے کفر کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔
News ID: 425252    Publish Date : 2016/12/23

روس:
روس نے ترکی کے شہر انقرہ میں اپنے سفیر کے قتل کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے اس کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 425177    Publish Date : 2016/12/20

تین افریقی ممالک کے بعد روس ی صدر نے بھی عالمی عدالت کو چھوڑنے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔
News ID: 424536    Publish Date : 2016/11/18

ڈاکٹر لاریجانی:
ڈاکٹر لاریجانی نے روس کی پارلیمنٹ اسپیکر والنتینا ماتویینکو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا : اسلامی جمہوریہ ایران، علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے میدان میں روس کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھے گا-
News ID: 424464    Publish Date : 2016/11/14

ولادیمیر پوتن :
روس ی صدر نے کہا : امریکہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی بحالی اور بہتری، کشیدگی کم ہونے کی صورت میں ممکن ہے تاہم یہ کوئی آسان کام نہیں ہے ۔
News ID: 424397    Publish Date : 2016/11/11

روس ی فوج کے ایک اعلی افسر جنرل سرگئی رودسکوی نے کہا ہے کہ عراق کے صوبے نینوا کے شہر موصل پر امریکی اتحاد کے حملوں میں دو سو ساٹھ عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
News ID: 424078    Publish Date : 2016/10/26

روس ی فوج کے سربراہ جنرل والری گراسیموف نے کہا ہے کہ داعشی دہشت گردوں کو عراق سے شام کی جانب بھاگنے کاموقع نہ دیا جائے۔
News ID: 423935    Publish Date : 2016/10/19

روس کے صدر والادیمیر پوتن سرکاری دورے پر ترکی کے شہر استنبول پہنچ گئے ہیں۔
News ID: 423767    Publish Date : 2016/10/11

امریکا کی جانب سے شامی حکومت کے مخالفین کو دہشت گردوں سے الگ کرنے کا وعدہ پورا نہ ہونے کے بعد روس نے شام کی حمیمیم چھاؤنی میں تعینات اپنے بمبار طیاروں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔
News ID: 423556    Publish Date : 2016/09/30

یہ بات نظرانداز نہیں کی جانا چاہیے کہ نئی پیشرفت پر اسرائیل کو بھی یقیناً تشویش لاحق ہوگی، کیونکہ بھارت، اسرائیل اور امریکہ تمام تزویراتی امور میں اس خطے میں مشترکہ حکمت عملی پر گامزن ہیں۔ ایسے میں یہ خبر بھی اہم ہے کہ ایران نے سی پیک میں شرکت کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان ایران سے بجلی خریدنے کے لئے نیا معاہدہ کرنے جا رہا ہے۔ ون روڈ ون بیلٹ کا چینی نظریہ اسی کا متقاضی ہے۔
News ID: 423435    Publish Date : 2016/09/24

ایس ۲۰۰ روس ی ساختہ دفاعی میزائل ہے جس کے ذریعہ شامی فوج نے اسرائیل کے جنگی طیارے اور ڈون طیارے کو گرایا ہے ۔
News ID: 423243    Publish Date : 2016/09/15

روس ی حکام نے تاکید کی ہے کہ وہ کردوں سمیت شام کے نسلی گروہوں پر حملے سے گریز کرے۔
News ID: 422970    Publish Date : 2016/09/01

روسی پارلیمنٹ کے بین الاقوامی کمیشن کے چیئرمین نے کہا :
روس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر شام کی حکومت اور فوج کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا۔
News ID: 422913    Publish Date : 2016/08/29