Tags - روس
علی شمخانی :
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کے حامی بعض ممالک اپنے پٹرو ڈالر سے مشرق وسطی کو مغربی ہتھیاروں کے انبار میں تبدیل اور بدامنی کو ہوا دے رہے ہیں ۔
News ID: 428205 Publish Date : 2017/05/23
روس کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شام کے پاس کیمیائی ہتھیار موجود نہیں ہیں ۔
News ID: 427735 Publish Date : 2017/04/26
روس کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے شام میں خان شیخون کیمیائی سانحے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 427731 Publish Date : 2017/04/25
روس کے قومی سلامتی و دفاعی کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے برطانیہ کی جانب سے پیشگی ایٹمی حملے کی دھمکی پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
News ID: 427727 Publish Date : 2017/04/25
سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کے میزائل حملے سے سفارتی طریقے سے بحران کا عمل تعطل سے دوچار ہو گیا۔
News ID: 427575 Publish Date : 2017/04/18
روس کے ایک سینئر ممبر پارلیمنٹ نے امریکہ کو شام پر دوبارہ حملہ کرنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے۔
News ID: 427437 Publish Date : 2017/04/11
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے شام کے خلاف امریکی جارحیت پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ روس نے شام میں فضائی حادثات کی روک تھام سے متعلق امریکہ کے ساتھ ہونے والے معاہدے کو بھی معطل کردیا ہے دوسری جانب امریکی نیشنل سیکورٹی کونسل کے ارکان نے شام پر حملے سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 427348 Publish Date : 2017/04/07
روس ی صدر نے آلاسکا میں امریکا کی فوجی موجودگی اور نقل وحرکت کے نتائج کے بارے میں واشنگٹن کو خبردار کیاہے
News ID: 427232 Publish Date : 2017/04/01
سرگئی لاوروف:
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران کا کردار موثر اور خاص اہمیت کا حامل ہے۔
News ID: 427213 Publish Date : 2017/03/31
حجت الاسلام حسن روحانی و دمتری میدویدف سے ملاقات میں بیان ہوا؛
اسلامی جہوریہ ایران کے صدر جمہور اور روس کے وزیراعظم نے دوطرفہ تعلقات کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں مشترکہ تعاون بڑھانے کا بھی جائزہ لیا۔
News ID: 427147 Publish Date : 2017/03/28
آواز سے ۶ گنا زیادہ رفتار سے پرواز کرتے ہوئے کسی بھی بحری جہاز کو تباہ کرنے والا کروز میزائل روس نے بنا لیا ہے ۔
News ID: 427145 Publish Date : 2017/03/28
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی جانب سے شامی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے خلاف احتجاج کے طور پر ماسکو میں اسرائیل کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
News ID: 426991 Publish Date : 2017/03/20
روسی وزیر خارجہ:
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے کہا ہے کہ ان کا ملک شامی صدر کے دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔
News ID: 426669 Publish Date : 2017/03/04
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شام میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران اور حزب اللہ کے مثبت کردار پر زور دیا ہے۔
News ID: 426281 Publish Date : 2017/02/13
روس:
نائب روس ی وزیر خارجہ نے کہا : خطی اور بین الاقوامی سلامتی کے قیام کیلئے ایران جوہری معاہدہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔
News ID: 426225 Publish Date : 2017/02/10
روس نے ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں کسی بھی قسم کے اقدام پر امریکہ کو انتباہ دیا ہے۔
News ID: 426161 Publish Date : 2017/02/07
شام کے امور میں روسی صدر کے نمائندے کا دورہ تہران؛
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے ایران روس اور ترکی کے سہ فریقی سیاسی اقدامات اور کوششوں کے تعلق سے علاقے کے بعض ملکوں کے حکام کی تشویش کے بارے میں کہا ہے کہ یہ تشویش دہشت گرد گروہوں کے کمزور ہونے کی وجہ سے ہے ۔
News ID: 426127 Publish Date : 2017/02/05
سرگئی ریابکوف:
روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل تجربات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد کے منافی نہیں ہیں۔
News ID: 426045 Publish Date : 2017/02/01
روسی حکام :
روس ی سماجی پارلیمنٹ کی خاتون رکن نے کہا : مغربی کیمپ واشنگٹن کی سربراہی میں شام کے خلاف شیطانی سازشیں تیار کرتا ہے۔
News ID: 425467 Publish Date : 2017/01/03
روس ی صدر ولادیمیر پوتین نے امریکی سفارتکاروں کو روس سے نکالنے کی تجویز کی مخالفت کی ہے۔
News ID: 425396 Publish Date : 2016/12/31