روس - صفحه 3

ٹیگس - روس
سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ تہران، ماسکو اور انقرہ شام میں جنگ کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437077    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

روس کے صدارتی محل کریملن نے کہا ہے کہ تہران کی میزبانی میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شام میں امن کی بحالی کے طریقوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 437062    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

روس ی صدر کا بھارت کی بجائے پاکستان کی طرف جھکاؤ ہے، اسی ماہ پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں ہوں گی ۔
خبر کا کوڈ: 437038    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

روس:
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے امریکہ کے شام پر کسی بھی احتمالی حملہ کی خبر دیتے ہوئے پنٹاگون کو اس قسم کی کسی بھی کاروائی کرنے پر سختی سے خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437010    تاریخ اشاعت : 2018/08/30

افغان طالبان نے ۱۷ سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436949    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

روس ی صدر اور جرمن چانسلر نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 436912    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

امریکی محکمہ خزانہ نے شمالی کوریا پر عائد اقتصادی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد روس ی اور چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436895    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

رجب طیب اردگان :
ترک صدر نے کہا کہ قومی کرنسی کے ذریعہ ایران، روس اور چین کیساتھ تجارت تعلقات کو جاری رکھیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436854    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : اسرائيل کی ماہیت اور حقیقت کے بارے میں ہماری بات بالکل درست ثابت ہوئي ہے کہ اسرائیل انسانی حقوق کا سب سے بڑا دشمن ہے آج ثابت ہوگيا کہ اسرائیلی حکومت نسل پرست حکومت ہے۔
خبر کا کوڈ: 436671    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

روسی سفیر :
روس ی سفیر نے کہا کہ ایران کی شام میں موجودگی قانون کے مطابق ہے اور وہ روس کی طرح انسداد دہشتگردی کے عمل میں شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 436646    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں کے تناظر میں بڑی مغربی کمپنیاں ایران سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہیں اور ایسے میں روس نے ایران کی تیل و گیس کی صنعت میں ۵۰ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436626    تاریخ اشاعت : 2018/07/17

رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کل رات ایران کے ٹیلی ویژن چینل ایک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو اہم اور مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ملاقات میں علاقائی سطح پر تہران اور ماسکو کے باہمی روابط کے فروغ پر تاکید کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 436592    تاریخ اشاعت : 2018/07/14

سلمان شیخ :
مشرق وسطی امور کے تجزیہ کار نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے شام سے باہر نکلنا ممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436534    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

ماسکو مرکزی مسجد کے اسلامی میوزیم میں نایاب قرآن موجود ہے جنکے صفحات پر چاندی کی کندہ کاری کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436518    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

میخائیل بوگدانوف :
روس ی صدر کے نمائندے نے کہا کہ شام میں ایرانی مسلح افواج موجود نہیں ہیں بلکہ محدود تعداد میں ایرانی مشیر ہیں جن کا مقصد اس ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436454    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 436393    تاریخ اشاعت : 2018/06/26

ولادیمیر پوتن:
روس کے صدر نے کہا : مغرب روس کے ساتھ تعلقات میں ریڈلائن عبور نہ کرے اور روس ی مفادات کا پاس و لحاظ رکھے۔
خبر کا کوڈ: 436070    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

روس :
روس ، چین، برطانیہ اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے کہا ہے کہ ہم جوہری معاہدے سے متعلق اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435823    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

لاوروف نے کہا کہ امریکہ نے کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کی تنظیم کے معائنہ کاروں کو شام کے کیمیائی حملے پر تحقیقات کرنے کی اجازت نہیں دے دی اور امریکہ کے اس اقدام سے شام کے سیاسی حل میں کو تاخیر ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435740    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

ایڈمیرل علی شمخانی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایشیائی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حصہ لیں اور موثر کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 435722    تاریخ اشاعت : 2018/04/27