سبحانی - صفحه 2

ٹیگس - سبحانی
آیت ‌الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله سبحانی نے تاکید کی : خدا کی رضا میں کی جانے والی محبتیں و نفرتیں، انسانوں کی کامیابی کا سبب ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6520    تاریخ اشاعت : 2014/03/12

آیت ‌الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت‌ الله سبحانی نے بعض پیرس کی جانب سے قران کریم ، اسلام اور الھی احکام پر انگلیاں اٹھائے جانے اورائمہ اطھار و مقدسات کی توھین پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا: ایسے افراد سے سختی سے پیش آیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6492    تاریخ اشاعت : 2014/03/05

آیت ‌الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت‌ الله سبحانی نے بعض پیرس کی جانب سے قران کریم ، اسلام اور الھی احکام پر انگلیاں اٹھائے جانے اورائمہ اطھار و مقدسات کی توھین پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا: ایسے افراد سے سختی سے پیش آیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6491    تاریخ اشاعت : 2014/03/05

آیت ‌الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم ایران کے نامور شیعہ عالم دین حضرت آیت ‌الله سبحانی نے عمل میں اخلاص عالم دین کی خصوصیتوں میں سے شمار کرتے ہوئے کہا: عالم دین خدا کے لئے کام کرتا ہے اور اس کی رضا کے حصول میں قدم اٹھاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6039    تاریخ اشاعت : 2013/10/09

رسا نیوزایجنسی - سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت ‌الله سبحانی نے یہ کہتے ہوئے کہ حقوق بشر کے دعویدار کسی بھی قانون کے پابند نہیں ہیں کہا: امام علی(ع) نے اس قانون کو لکھا اور عمل کیا، جبکہ عصر حاضر میں انسانی حقوق کے دعویداروں نے قانون لکھا مگر ھرگز اس پر عمل نہیں کیا اور افسوس خود دنیا میں انسانی حقوقی کی پائمالی اور جنگ کی اگ بھڑکانے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5716    تاریخ اشاعت : 2013/07/28

تفسیر قران کریم کی نشست میں؛
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت ‌الله سبحانی نے سوریہ مخالفین کو «وجعلنا قلوبهم قاسیه» کا مصداق جانا اور کہا: شام کے ارد گرد اکٹھا ہونے والے مخالفین اور فوجیوں کا دل نکال کر کھانے والے دھشت گرد « آکلةالاکباد و وجعلنا قلوبهم قاسیه» کا مصداق ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5644    تاریخ اشاعت : 2013/07/14