Tags - سبحانی
آیت الله سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے مولای متقیان امیرمؤمنان (ع) کی شہادت کے وقت کی وصیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : محتاجوں و ضرورت مندوں کو کھانا کھلانا اور ان کی مدد کرنا امیر المومنین علی علیہ السلام کی طرف سے شیعوں کے لئے خاص سفارش ہے ۔
News ID: 442732    Publish Date : 2020/05/14

آیت الله جعفر سبحانی:
مرجع تقلید قم حضرت آیت الله سبحانی نے انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرد کو معزز جانتے ہوئے کہا: پروردگار عالم نے ۲۲ بہمن کو مسلمانوں کو تمام چیزیں عطا کی کہ ہمیں ان نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہئے ۔
News ID: 439722    Publish Date : 2019/02/10

آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے سازندہ تقریروں کو معاشرے میں پھیلتی برائیوں میں کمی لانے کا سبب جانا اور کہا: علماء کی ذمہ داری ہے کہ معاشرے سے براَئیوں کے ختم کرنے میں اہم کردار ادا کریں ۔
News ID: 439548    Publish Date : 2019/01/16

آیت الله سبحانی:
حضرت آ‌یت الله سبحانی نے ایام فاطمیہ کو محترم بتاتے ہوئے کہا: طلاب اس مدت میں مجالس میں شرکت اور تبلیغ کے ساتھ ساتھ اپنی درسی مشغولیت کو بھی جاری رکھیں ۔
News ID: 435031    Publish Date : 2018/02/14

آیت الله سبحانی:
حضرت آ‌یت الله سبحانی نے نظام اسلامی کے تحفظ کو ضروری بتاتے ہوئے کہا: اگر عوام دیندار رہے گی تو نظامی اسلامی بھی باقی رہے گا اور اگر ہماری کوتاہیوں کی وجہ سے لوگوں کا دین ضعیف ہوگیا ، ان کا ایمان سست ہوگیا ، جوانوں نے دین سے منھ پھیر لیا تو برائیاں گھروں میں اپنا مسکن بنا لیں گی ۔
News ID: 424507    Publish Date : 2016/11/16

آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلام میں دو طرح کے قانونین ہیں کچھ ثابت تو کچھ متغیر کہا: انسانی فطرت سے متعلق قوانین ثابت ہیں اور اسلامی حکومت سے متعلق قوانین بدلتے رہے ہیں ۔
News ID: 422366    Publish Date : 2016/06/09

آیت الله جعفر سبحانی:
سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید حضرت آ‌یت الله جعفر سبحانی نے حوزه علمیہ میں چھوٹیوں کی تعداد زیادہ ہونے پر عکس العمل کا اظھار کرتے ہوئے حوزوی تعطیلات کے سلسلے میں مستقل کونسل بنائے جانے کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 422341    Publish Date : 2016/06/02

آیت الله سبحانی:
حضرت ‌آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تمام جنگیں اور جھگڑے مشرق وسطی نیز شیعہ نشین علاقے لبنان ، عراق اور شام میں ہورہی ہیں کہا: دشمن اس بات سے آگاہ ہے کہ فقط شیعہ مذھب ہی کے پاس عاقالانہ گفتگو کا طریقہ ہے اور فقط یہی مذھب دوسرے کو اپنی طرف کھینچنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
News ID: 422261    Publish Date : 2016/05/11

آیت الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سبحانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ منصب پرستی دین سے دوری کا سبب ہے کہا: منصب اس وقت تک اچھا ہے جب تک انسان میں خدمت کا جزبہ ہو ، ہم ہمیشہ منصب کے ذریعہ خلق اللہ کی خدمت کریں اور خود کو اپنے اوپر منصب کی حکمرانی سے امان میں رکھیں ۔
News ID: 9024    Publish Date : 2016/02/03

آیت الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سبحانی نے ملت اسلامیہ میں بڑھتے ہوئے اختلاف پر شدید تنقید کی اور کہا: مسلمانوں میں اختلاف کی بنیاد علماء کا آپسی اختلاف ہے ۔
News ID: 8931    Publish Date : 2016/01/11

آیت الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سبحانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ الیکشن ملت ایران کی آزادی کی نشانی اور ملک کے لئے سرنوشت ساز ہے کہا: ایران میں عوام مکمل آزادی کے ساتھ ووٹینگ بوتھ پر حاضر ہوتی ہے تاکہ دنیا دیکھ لے کہ اسلامی جمھوریہ ایران کے نظام کی اساس و بنیاد لوگوں کا ووٹ ہے ۔
News ID: 8765    Publish Date : 2015/11/30

آیت الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی – حضرت آیت الله سبحانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ملک میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے کہا: اختلاف نابودی اور اتحاد کامیابی کا سبب ہے ۔
News ID: 8682    Publish Date : 2015/11/11

آیت ‌الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله سبحانی کہا: اگر معاشرہ لوگوں کی اچھائیاں بیان کرے تو محبتوں میں اضافہ ہوگا اور کامیابیاں نصیب ہوں گی ۔
News ID: 7822    Publish Date : 2015/02/18

آیت ‌الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت‌ الله سبحانی نے تکفیریوں اور داعش کی پیدائش کو اسلام دشمن عناصر کی سازش کا نتیجہ جانا اور کہا: ان دنوں دھشت گرد گروہ امریکا ، مغربی اور عرب ممالک کی حمایت میں عراق اور شام جیسے اسلامی ممالک میں بے گناہ عوام کے قتل عوام میں مصروف ہیں ۔
News ID: 7355    Publish Date : 2014/10/11

News ID: 7269    Publish Date : 2014/09/17

تصویری رپورٹ:
News ID: 7268    Publish Date : 2014/09/17

آیت ‌الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت‌ آیت ‌الله سبحانی نے علماء کی تربیت اور لوگوں کو شرعی احکامات سے آشنا کرنا انبیاء الھی کا وظیفہ جانا اور کہا : علم دین حاصل کرکے انبیاء الھی کی بشارتوں کو سنا اور اس پر عمل کیا جاسکتا ہے ۔
News ID: 7242    Publish Date : 2014/09/10

آیت ‌الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله سبحانی نے ایام اعتکاف سے مناسب استفادہ کی تاکید کرتے ہوئے کہا: جوان اپنی زندگی میں تبدیلیوں کے لئے ایام اعتکاف کو غنیت سمجھیں اور اس سے مناسب استفادہ کریں ۔
News ID: 6723    Publish Date : 2014/05/04

آیت ‌الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین قم ایران کے معروف مرجع تقلید حضرت آیت ‌الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج مغرب کے عیسائی جوان، ماضی کے اپنے مذھبی آثار سے لاعلم ہیں کہا: اگر ہم مشکلات سے روبرو نہیں ہونا چاھتے تو اسلامی آثار کو آئندہ نسلوں کے باقی رکھیں ۔
News ID: 6658    Publish Date : 2014/04/17

آیت ‌الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله سبحانی نے تاکید کی : خدا کی رضا میں کی جانے والی محبتیں و نفرتیں، انسانوں کی کامیابی کا سبب ہیں ۔
News ID: 6520    Publish Date : 2014/03/12