عرب ممالک - صفحه 2

ٹیگس - عرب ممالک
اسرائیلی وزیراعظم :
نیتن یاہو نے کہا : اسرائیلی تاریخ میں اتنے زیادہ رابطے عرب ملکوں سے کبھی نہیں ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 429638    تاریخ اشاعت : 2017/09/07

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : بعض عرب ممالک اور غلط سوچ خطے میں کشیدگی کا باعث بن رہی ہے، ہم تمام ممالک کو امن کا تحفے دینے کے لئے تیار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428164    تاریخ اشاعت : 2017/05/21

فلسطینی تنظیم حماس نے فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کو خالد مشعل کی جگہ حماس کے سیاسی شعبہ کا سربراہ منتخب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427950    تاریخ اشاعت : 2017/05/07

ایمنسٹی انٹرنیشنل نےکہا ہے کہ سعودی عرب ، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں تشدد کے ذریعے اعتراف لینے کے بعد لوگوں کو موت کی سزائیں دی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426654    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

جنرل حسین دہقان :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ملک کے میزائل پروگرام کے خلاف امریکہ کے حالیہ الزامات کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے بیان کیا : امریکیوں کے ایسے اقدامات کا مقصد دشمنی اور ایران فویبا کو ہوا دینا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426218    تاریخ اشاعت : 2017/02/09

عرب ممالک کا ایران کے ساتھ خطے کے امن اور امان کی صورت حال پربات چیت کے لئے کوششیں تیز۔
خبر کا کوڈ: 425107    تاریخ اشاعت : 2016/12/16

آیت الله جنتی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تھران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبوں میں ہفتہ وحدت اور پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے عیسائیوں سے خطاب میں کہا: عیسی(ع) کی طرح مظلوموں کی حمایت اور امن وانصاف کے قیام کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8857    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

عرب ممالک میں پاکستان کے سابق سفیر:
رسا نیوز ایجنسی - لبنان، شام ، عمان اور دیگر ممالک میں پاکستان کے سابق سفیر نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ داعش امریکہ اور مغربی ممالک کی متفقہ پیداوار ہے کہا: امریکا اور مغربی ممالک نے اپنا اسلحہ فروخت کرنے کیلئے عرب ممالک کو ایران سے خوفزدہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8788    تاریخ اشاعت : 2015/12/07

شیخ نعیم قاسم:‌
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے تاکید کی کہ غزہ پٹی کے خلاف غاصب صھیونیت کی جنگ نے فلسطین کے دوستوں اور دشمنوں کا چہرہ معین کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 7040    تاریخ اشاعت : 2014/07/22

لبنانی پارلیمنٹ اسپیکر:
رسا نیوز ایجنسی - لبنانی پارلیمنٹ اسپیکر نے مسلمان اور عرب ممالک کو تجزیہ کے حوالہ سے دشمن کی سازشوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا: شام کے حالات اس دعوے کی روشن دلیل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6032    تاریخ اشاعت : 2013/10/07

لبنانی پارلیمنٹ اسپیکر:
رسا نیوز ایجنسی - لبنانی پارلیمنٹ اسپیکر نے مسلمان اور عرب ممالک کو تجزیہ کے حوالہ سے دشمن کی سازشوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا: شام کے حالات اس دعوے کی روشن دلیل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6032    تاریخ اشاعت : 2013/10/07

شام کے مفتی:
رسا نیوزایجنسی - شام کے مفتی نے کہا: مظلوم بچوں کو قتل ہونے سے بچانا زیارت بیت اللہ الحرام اور راتوں میں ہزار رکعت نماز ادا کرنے سے کہیں بہتر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5825    تاریخ اشاعت : 2013/08/21

شام کے مفتی:
رسا نیوزایجنسی - شام کے مفتی نے کہا: مظلوم بچوں کو قتل ہونے سے بچانا زیارت بیت اللہ الحرام اور راتوں میں ہزار رکعت نماز ادا کرنے سے کہیں بہتر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5825    تاریخ اشاعت : 2013/08/21