ٹیگس - عرب ممالک
سعید خطیب زادہ :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی گروہوں کے حالیہ اجلاس کا خير مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی گروپوں کا اجلاس اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے مقابلے میں ان کی ذہانت اور بیداری کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 443660 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
خائن عرب ممالک ہیں جو قبلۂ اول کے غاصب، صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کی استواری کے معاملے میں ایک دوسرے پر سبقت لینے کو تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443624 تاریخ اشاعت : 2020/09/03
لبنان کے اہل سنت مفتی نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛
لبنان کے اہل سنت مفتی نے بیان کیا : صیہونی حکومت کے ساتھ معمولی تعلقات عربی حاکموں کی اسلامی قوم سے خیانت کی دلیل اور یہ ان کی غلامی کی سند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442710 تاریخ اشاعت : 2020/05/12
نظام مصطفیٰ پارٹی کے سربراہ:
نظام مصطفیٰ پارٹی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کشمیر کے محاصرے کو ختم کرانے، دنیا بھر میں مسلمانوں پر جاری ظلم و ستم کو ختم کرانے اور ان کے قتل عام کو رکوانے کیلئے اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441806 تاریخ اشاعت : 2019/12/23
صدر آزاد کشمیر:
آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ چین، ترکی اور ایران نے ہماری کھل کر حمایت کی لیکن عرب ممالک اور مغرب کی بڑی طاقتوں نے کشمیریوں اور پاکستانیوں کا ساتھ نہیں دیا۔
خبر کا کوڈ: 441324 تاریخ اشاعت : 2019/09/21
سرائیل کے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر اپنے خطاب میں اسرائیلی فوجیوں سے غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440709 تاریخ اشاعت : 2019/07/02
صلاح الزواوی :
تہران میں فلسطین کے سفیر نے کہا : اسرائیل نہ اہل مذاکرات ہے اور نہ ہی وہ صلح کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440386 تاریخ اشاعت : 2019/05/14
گذشتہ برس کے آخری چند ماہ میں اسرائیلی حکام کی عرب حکام کیساتھ ہونیوالی ملاقاتیں کافی اہم رہی اور اس بات کی دلیل ہیں کہ 1948ء کے بعد سے جس طرح سے عرب ممالک کے حکمرانوں نے اسرائیل کو ناجائز تصور کیا تھا، اب شاید اس تصور سے منحرف ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439549 تاریخ اشاعت : 2019/01/16
امارات اور عمان کے بعد اب بحرین نے بھی اسرائیلی وزیر معاشیات کو دورے کے دعوت دے دی۔
خبر کا کوڈ: 437637 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
امارات اور عمان کے بعد اب بحرین نے بھی اسرائیلی وزیر معاشیات کو دورے کے دعوت دے دی۔
خبر کا کوڈ: 437637 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور یہ اب بند ہونا چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 437201 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور یہ اب بند ہونا چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 437201 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
مزاحمتی علماء کونسل کے سربراہ :
شیخ ماہر حمود نے بعض رجعت پسند عربی و اسلامی رہنماؤں کا صیہونی ظالم حکومت کے ساتھ عادی رابطہ کو تباہ کن جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435930 تاریخ اشاعت : 2018/05/15
عرب ممالک میں جاری بحران کو حل کرنے کے لئے بڑے شیطان سے مدد مانگنا عربوں کی زبوں حالی، بد بختی اور اسلامی تعلیمات سے دوری کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 434833 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
جامعہ الازہر کے سربراہ :
مفتی احمد الطیب نے کہا کہ امریکہ خطے میں اسرائیل کو پولیس کا کردار ادا کرنے کے لئے بھر پور امداد فراہم کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434684 تاریخ اشاعت : 2018/01/18
امریکہ مختلف حیلے بہانوں سے عرب ممالک کو اسرائیلی بلاک میں شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433641 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے:
ناصر ابوشریف نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکہ کے ساتھ عرب ملکوں کا تعاون اس بات کا باعث بنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 432219 تاریخ اشاعت : 2017/12/12
بہرام قاسمی :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بحرینی حکام کے وفد کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کا دورہ ایک غلط اور شرمناک اقدام تھا ۔
خبر کا کوڈ: 432212 تاریخ اشاعت : 2017/12/12
خال مشعل :
فلسطین کی تحریک حماس کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک کی حکومتیں اپنی بقا و تحفظ کی خاطر مسئلہ فلسطین کو نظرانداز کئے جانے سے بھی نہیں ہچکچا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431944 تاریخ اشاعت : 2017/11/23
اسرائیلی وزیراعظم :
نیتن یاہو نے کہا : اسرائیلی تاریخ میں اتنے زیادہ رابطے عرب ملکوں سے کبھی نہیں ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 429638 تاریخ اشاعت : 2017/09/07