Tags - مرضیہ ہاشمی
مسلمان ہونے والی امریکی خاتون مرضیہ ہاشمی :
برسوں قبل حرم مطہر رضوی میں مسلمان ہونے والی امریکی خاتون اور ایران کے پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی نے بتایا کہ مسلمان ہونے کے بعد میری کوشش رہی ہے کہ اپنے گھر میں اسلامی تعلیمات اور ثقافت کو رائج کروں۔
News ID: 440034 Publish Date : 2019/03/23
مرضیہ ہاشمی :
خاتون ایرانی صحافی مرضیہ ہاشمی نے کہا کہ امریکہ کے ایسے نسل پرستی اور متعصبانہ رویے کا مقصد ایران فوبیا کو پھیلنا ہے ۔
News ID: 439673 Publish Date : 2019/02/03
ایران کے آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس کے ڈائریکٹر نے ایران کے پریس ٹی وی چینل کی اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی کی امریکی جیل سے رہائی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرضیہ ہاشمی کی واپسی امریکہ کی شکست اور حق و انصاف کی کامیابی ہے۔
News ID: 439656 Publish Date : 2019/01/31
امریکا میں پریس ٹی وی کی معروف صحافی مرضیہ ہاشمی سرانجام گیارہ دن کی حراست کے بعد رہا ہوگئیں ۔
News ID: 439607 Publish Date : 2019/01/27
جیرالڈ ہارن :
امریکی ریاست ٹیکساس کی ہیوسٹن یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے کہ مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری نسل پرستی کا شاخصانہ ہے ۔
News ID: 439588 Publish Date : 2019/01/23
علی لاریجانی :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کے انگریزی نیوز چینل پریس ٹی وی کی خاتون رپورٹر کے خلاف امریکہ کا رویہ عالمی میدان میں ان کی جھوٹی پالیسی کی علامت ہے۔
News ID: 439567 Publish Date : 2019/01/20
مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والےعوام، یونیورسٹی طلبا اور خواتین کی بڑی تعداد نے تہران میں سوئیزر لینڈ کے سفارت خانے کے باہر اجتماع کر کے پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کو گرفتار کرنے پر مبنی امریکی پولیس کے اقدام کی شدید مذمت کی-
News ID: 439565 Publish Date : 2019/01/20
امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس نے کہا ہے کہ ایف بی آئی نے کئی روز گزرنے کے باوجود بھی پریس ٹی وی کی خاتون اینکر اور سینیر صحافی مرضیہ ہاشمی کی حراست کو مبھم رکھا ہے۔
News ID: 439554 Publish Date : 2019/01/17
ایرانی وزیر خارجہ :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ گرفتار خاتون ایرانی رپورٹر کو رہا کرے۔
News ID: 439553 Publish Date : 2019/01/17
لبنان کی مزاحمتی سیاسی تنظیم حزب اللہ نے امریکہ میں پریس ٹی وی کی اینکرپسن '' مرضیہ ہاشمی '' کی گرفتار کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 439551 Publish Date : 2019/01/17