ملی یکجہتی کونسل

ٹیگس - ملی یکجہتی کونسل
ملی یکجہتی کونسل کی تمام رکن جماعتوں کے قائدین، علماء کرام اور دینی راہنمائوں نے کرونا وائرس کے پھیلائو سے پیدا ہونے والی صورت حال پر اعلامیہ جاری کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442434    تاریخ اشاعت : 2020/04/02

ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
پاکستانی رہنماوں نے کہا کہ اہل ایمان اللہ کی طرف لوٹ آئیں اور تمام انسانوں کے لیے خیر خواہی پیدا کریں۔ عوام خوف زدہ نہ ہوں ڈر اور حوصلہ چھوڑنا کورونا سے زیادہ مہلک ہے۔ اہل ایمان وبا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
خبر کا کوڈ: 442348    تاریخ اشاعت : 2020/03/21

ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
ملی یکجہتی کونسل نے کشمیر پر حکومت ھند کے مظالم کےخلاف جاری کردہ فتوی میں کہا کہ ہندوستانی ظالموں سے ہر قسم کا تعاون کرناحرام ہے ، اہل اسلام کو چاہئے کشمیری بھائیوں کا ساتھ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 442046    تاریخ اشاعت : 2020/02/03

ملی یکجہتی کونسل کی مرکزی مجلس عاملہ کا یہ اجلاس مورخہ 3 فروری 2020ء کو اسلام آباد ہوٹل میں منعقد ہوا، کشمیر و فلسطین کے اندر ہونے والے انتہائی ظالمانہ اقدامات پر گہری تشویش کا اظہار کی گئی اور اس عمل کی بھرپور مذمت کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 442045    تاریخ اشاعت : 2020/02/03

آیت الله مکارم شیرازی نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اراکین سے ملاقات میں:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اراکین سے ملاقات میں سردار سلیمانی کو اسلامی اتحاد کا منادی جانا اور کہا: اتحاد اسلامی، عالم اسلام کی اہم ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441985    تاریخ اشاعت : 2020/01/22

پاکستان میں بعض قوتیں اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم کرنے کے لئے راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438821    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

پاکستان میں بعض قوتیں اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم کرنے کے لئے راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438821    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
اجلاس کی صدارت کونسل کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کی، دیگر شرکاء میں جمعیت علمائے پاکستان کے جنرل سیکرٹری پیر صفدر گیلانی، اسلامی تحریک کے جنرل سیکرٹری علامہ عارف حسین واحدی، نائب امیر جماعت اسلامی اسد اللہ بھٹو، مجلس وحدت مسلمین کے شعبہ سیاسیات کے انچارج سید اسد نقوی، تنظیم اسلامی اسلام آباد کے مسؤل راجہ اصغر اور کونسل کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثاقب اکبر شامل تھے۔
خبر کا کوڈ: 437362    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
اجلاس کی صدارت کونسل کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کی، دیگر شرکاء میں جمعیت علمائے پاکستان کے جنرل سیکرٹری پیر صفدر گیلانی، اسلامی تحریک کے جنرل سیکرٹری علامہ عارف حسین واحدی، نائب امیر جماعت اسلامی اسد اللہ بھٹو، مجلس وحدت مسلمین کے شعبہ سیاسیات کے انچارج سید اسد نقوی، تنظیم اسلامی اسلام آباد کے مسؤل راجہ اصغر اور کونسل کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثاقب اکبر شامل تھے۔
خبر کا کوڈ: 437362    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

ملی یکجہتی کونسل :
نظام مصطفٰی (ص) کا نعرہ قوم کے دلوں کی آواز بن چکا ہے، الیکشن میں ختم نبوت کے وفاداروں اور غداروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435682    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

لیاقت بلوچ :
ملی یکجہتی کونسل کی اہم رکن جماعت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل کے اغواء کے خلاف ملی یکجہتی کونسل کا اہم اعلیٰ سطحی اجلاس طلب ۔
خبر کا کوڈ: 431905    تاریخ اشاعت : 2017/11/21

حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر نے بیان کیا : گذشتہ ۳ سال سے عملے کی نااہلی کے باعث زائرین کیلئے تفتان بارڈر پر مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431884    تاریخ اشاعت : 2017/11/19

جمعیت علمائے پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر نے ایک وفد کے ہمراہ جامعہ محمدیہ رضویہ گلبرگ میں علامہ قاری محمد زوار بہادر سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 430512    تاریخ اشاعت : 2017/10/24

ملی یکجہتی کونسل :
حکمران ختم نبوت کے خلاف مسلسل سازشیں کر رہے ہیں اور حکومت سازشیں کرنے والوں کو بےنقاب کرنے کے بجائے ان کی پشت پناہی کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430486    تاریخ اشاعت : 2017/10/22

ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے کہا : سانحہ پاراچنار افسوس ناک اور قابلِ مذمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428845    تاریخ اشاعت : 2017/07/04

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مطالبے پر ملی یکجہتی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل شام منصورہ لاہور میں طلب کر کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 428731    تاریخ اشاعت : 2017/06/27

ملتان سے جاری بیان کے مطابق رہنمائوں کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمہ اور عوام کے جان، مال اور عزت کا تحفظ یقینی بنائیں، دہشتگرد ملک میں فرقہ وارانہ تشدد کی سازش کر رہے ہیں، دینی جماعتیں ایسی سازشوں کو ناکام بنا دیں گی۔
خبر کا کوڈ: 427253    تاریخ اشاعت : 2017/04/02

سرزمین پاکستان کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری کو ملی یکجہتی کونسل پنجاب کا نائب صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424689    تاریخ اشاعت : 2016/11/25

پشاور میں منعقدہ اجلاس کے دوران مجلس وحدت مسلمین کے علامہ سید مرتضٰی عابدی سیکرٹری مالیات اور علامہ سید عبد الحسین ملی یکجہتی کونسل کے رکن خطبات جمعہ کمیشن منتخب ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 424688    تاریخ اشاعت : 2016/11/25

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی سپریم کونسل کا اہم اجلاس پشاور پاکستان میں ملک کی بزرگ شخصیتوں کی شرکت میں منعقد ہوا ، اس اجلاس میں ملک میں جاری موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 422306    تاریخ اشاعت : 2016/05/25