ٹیگس - ملی یکجہتی کونسل
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائدین نے کانفرنس انتظامیہ کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا: نظام مصطفی کانفرنس پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی سلامتی کی ضامن ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 9155 تاریخ اشاعت : 2016/03/09
صاحبزادہ ابوالخیر زبیر :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی راہنماؤں ابوالخیر محمدزبیر،ساجد نقوی اور لیاقت بلوچ کا مشترکہ بیان : اسلامی قوانین کی حفاظت کے لیے ہر قربانی دیں گے ، پاکستان کی نظریاتی سمت کو درست رکھنا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9108 تاریخ اشاعت : 2016/02/26
ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے نائب صدر آصف لقمان قاضی نے قومی اتحاد امت کانفرنس کے انتظامی اجلاس خطاب کرتے ہوئے کہا: ملک میں کسی قسم کی فرقہ واریت کا فروغ نہیں ہونے دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 9104 تاریخ اشاعت : 2016/02/24
27مارچ کو ملی یکجہتی کونسل زیر اھتمام؛
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اھتمام اسلام آباد پاکستان میں ’’ قومی اتحاد امت کانفرنس ‘‘ منعقد ہوگی جس میں ملک بھر سے علماء و مشائخ شرکت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 9078 تاریخ اشاعت : 2016/02/17
لیاقت بلوچ :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل اور جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : سانحہ جہلم پاکستان اور مسلمانوں کے لیے نیک شگون نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8752 تاریخ اشاعت : 2015/11/26
مشترکہ بیان میں کہا گیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مشترکہ بیان میں پاکستان قومی زبان تحریک کے سیکرٹری جنرل اور ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : مقتدرہ قومی زبان کو ادارہ فروغ قومی زبان کا نام دینا آئین کی روح کے منافی ہے اور اس ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ اس کا اصلی نام بحال کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 8747 تاریخ اشاعت : 2015/11/26
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے ملک کی اسلامی نظریاتی اساس کے تحفظ کے لیے تحریک کا اعلان کرتے ہوئے کہا: پاکستان کو کسی بھی قیمت پرسیکولر ریاست نہیں بننے دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8730 تاریخ اشاعت : 2015/11/23
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی صدر:
رسا نیوز ایجنسی - وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پاکستان پرویز رشید کے بیان پر ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی صدر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر نے سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8144 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اراکین نے اپنی پریس کانفرس میں جو ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی جنرل سکریٹری ثاقب اکبر، جمعیت علماء اسلام (ف) رہنما کے ڈاکٹر عابد روف اورکزئی، شیعہ علماء کونسل راولپنڈی کے صدر مولانا غلام قاسم جعفری، جمعیت علماء پاکستان کے رہنما نور المصطفی نورانی کی شرکت میں منعقد ہوئی «علمائے اسلام کانفرنس» 10 اپریل کو جامعہ الکوثر اسلام آباد میں ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا: اتحاد امت اور ہم آہنگی کے لئے کانفرنسز منعقد کی جائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 8011 تاریخ اشاعت : 2015/04/08
ملی یکجہتی کونسل :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے تاکید کی ہے : یوم پاکستان کا اصل مقصد دہشت گردی اور فرقہ واریت سے پاک پاکستان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7951 تاریخ اشاعت : 2015/03/24
ملی یکجہتی کونسل کے مر کزی سیکرٹری جنرل ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کو نسل کے مر کزی سیکرٹری جنرل نے کہا: 25 مارچ کو ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں اتحا د اُمت کا نفر نس منعقد کی جا رہی ہے ۔ جس میں پاکستان کی تمام دینی جماعتوں کے سر براہان تمام مدارس کے وفا ق کے سربراہان جید علماء اکرام ، مشائخ اور اسکالرحضرات شریک ہونگے ۔
خبر کا کوڈ: 7935 تاریخ اشاعت : 2015/03/19
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری لیاقت بلوچ نے قومی اتحاد کانفرنس کو مارچ میں ہونے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 7857 تاریخ اشاعت : 2015/02/28
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے رہنماوں نے شکارپور میں نماز جمعہ پر ہونے والا حملہ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر افسوس و اندوہ کا اظھار کرتے ہوئے کہا: اندرون سندھ دہشت گردی کے کیمپوں کا خاتمہ کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7748 تاریخ اشاعت : 2015/01/31
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی قائدین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا: مغربی دنیا کے قائدین تصادم کی راہ اختیار کرنے سے گریز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7705 تاریخ اشاعت : 2015/01/19
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے نائب صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں امن و بھائی چارے کی خاطر ثالث کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں کہا: کسی فریق کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 7251 تاریخ اشاعت : 2014/09/14
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - ملّی یکجہتی کونسل کے نائب صدر نے ملک کی حالیہ بحرانی کیفیت اور صورتحال کو انتہائی افسوس ناک، تشویش ناک اور خطرناک بتاتے ہوئے کہا : فریقین باہمی رضا مندی سے متنازعہ اُمور میں فیصلہ کا اختیار تفویض کریں تو ملی یکجہتی کونسل ثالثی کا کردار ادا کرنے پر بھر پور آمادہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7209 تاریخ اشاعت : 2014/09/01
ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ادارہ نور حق میں ملی یکجہتی کونسل کے تحت منعقدہ اتحاد امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علماء نے بیان کیا : ملی یکجہتی کونسل وحدتِ امت اور اختلافی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6769 تاریخ اشاعت : 2014/05/15
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بیان کیا : عالمی سازش کے تحت ایران اور سعودی عرب کے مابین خلیج پیدا کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6577 تاریخ اشاعت : 2014/04/04
حجت الاسلام عارف واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف واحدی نے تاکید کی : ملی یکجہتی کونسل تمام مذہبی اکابرین کا بے مثال مجموعہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6244 تاریخ اشاعت : 2013/12/23
حجت الاسلام عارف واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف واحدی نے تاکید کی : ملی یکجہتی کونسل تمام مذہبی اکابرین کا بے مثال مجموعہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6244 تاریخ اشاعت : 2013/12/23