ٹیگس - دھشت گردی
پریس کالونی سرینگر سے صحافیوں نے ایک احتجاجی مارچ نکالا اور گھنٹہ گھر کے قریب خاموش دھرنا دیا۔ شمالی کشمیر کے کریری علاقہ میں شہید شجاعت بخاری کے چہارم پر دن بھر لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔
خبر کا کوڈ: 436318 تاریخ اشاعت : 2018/06/19
شیخ عبدالمهدی کربلائی:
حرم مطهر امام حسین (ع) کے متولی نے مغربی ایشیا کی متعدد جنگوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: دشمن اس بات میں کوشاں ہے کہ اسلام کو شدت پسند اور قتل و غارت کا دین بناکر پیش کرسکے نیز مسلمانوں کو ڈرا دھمکا کر ان کا سرمایہ لوٹ سکے ۔
خبر کا کوڈ: 435838 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ہم سامراجی طاقتوں کو یہ کھلا پیغام دے رہے ہیں کہ ہم طاقتور ہیں، پوری شجاعت کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں اور دشمن جتنا زیادہ محاذ حق کے مقابلے پر آئیں گے انہیں اتنا ہی زیادہ زور دار طمانچہ رسید کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 435802 تاریخ اشاعت : 2018/05/04
شام میں امریکا کی سربراہی والے داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے الحسکہ علاقے میں بمباری کرکے تیس عام شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا
خبر کا کوڈ: 435798 تاریخ اشاعت : 2018/05/04
فلسطینی عوام نے مسلسل چھٹے جمعے کو بھی واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اجتماع کیا اور اپنی واپسی کے جائز اور قانونی حق پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 435797 تاریخ اشاعت : 2018/05/04
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان دو مسلمان اور دوست ممالک کی حیثیت سے باہمی روابط اور علاقائی امن و سلامتی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435691 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
علماء و مشائخ سے گفتگو میں جماعت کے سربراہ کا کہنا تھا کہ محراب و منبر کو مرکز بنا کر قرآن و سنت کے پیغام کو عام کرکے معاشرے کو معاشرتی آلودگی، فرقہ واریت و انتہا پسندی سے نجات دلائی جا سکتی ہے، اس کیلئے تمام مکاتب فکر سمیت سیاسی جماعتوں کے سربراہان، اساتذہ، وکلا سمیت طلبا تک جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435587 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
شیعہ علماء کونسل:
شیعہ علماء کونسل کے اراکین کا علماء سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد کے ہوتے ہوئے دہشتگردی کے واقعات کارونما ہونا قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، شہدا کے قاتلوں کو قانون کے کٹہر ے میں لا کر تختہ دار پر لٹکایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 435350 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے اسرائیلیوں کو مکار صفت بتایا اور کہا: غاصب صھیونیت دنیا کے سامنے خود کی مظلوم نمائی میں مصروف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435267 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
مظہر سعید کاظمی:
جماعت اہلسنت کے مرکزی امیر کا کہنا تھا کہ شام کی خانہ جنگی عالمی گریٹ گیم کا حصہ ہے، شام میں جاری قتل عام کیخلاف جمعہ ۲ مارچ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منایا جائے گا، جماعت اہلسنت ۲ مارچ کو ملک بھر میں شامی بچوں کے قتل عام پر احتجاجی مظاہرے کرے گی اور جمعہ کے اجتماعات میں مذمتی قراردادیں منظور کی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 435205 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے پاکستان فلاح پارٹی کے جنرل سیکریٹری کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سامراجی قوتیں مسلم دنیا میں انتشار اور فساد پھیلا رہی ہیں۔ استعماری طاقتوں کی مزاحمت کیلئے وحدت امت ناگزیر ہے۔ تکفیریت اور خارجیت امت مسلمہ کیلئے زہر قاتل ہے۔
خبر کا کوڈ: 435182 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
غلام علی خوشرو:
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یمن کے بحران کو فوجی کارروائی اور بمباری کے ذریعے سے نہیں بلکہ سیاسی عمل کے ذریعے سے ہی اس بحران کو حل کیا جاسکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 435177 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے شام میں خون خرابہ رکوانے کے حوالے سے قرار داد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435176 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
وزیر اوقاف مصر:
مصر کے وزیر اوقاف نے دھشت گردی کو عالمی خطرہ بتاتے ہوئے اس سے مقابلہ واجب عینی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 435174 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی جنرل سیکریٹری نے کہا کہ عدلیہ اپنے حصے کا کام بخوبی انجام دے رہی ہے، اب عوام پر ہے کہ وہ نیک اور امین افراد کو منتخب کرکے پارلیمنٹ میں پہنچائے، عادل حکمران ہی پاکستان کو مصائب کی دلدل سے باہر نکال کر اسے اقوام عالم میں باوقار مقام دلا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435132 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
آیت اللہ اراکی:
تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دشمن چاہتے تھے کہ بغداد مسلمانوں میں تفرقے کا مرکز بن جائے مگر اس وقت عراق کا یہ دارالحکومت اسلامی اتحاد کے مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435066 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل اور شہداء کمیٹی کے چیئرمین حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نے ضلع شکارپور کے مختلف قصبوں کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 425843 تاریخ اشاعت : 2017/01/22
لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے بڑے شہروں میں ۵ اکتوبر سے ۲۵ نومبر تک دہشتگردی کا خطرہ ہے۔ ایک حساس ادارے نے وزارتِ داخلہ کو لکھا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے پونے ۲ سال بعد کالعدم تحریک طالبان کے مختلف گروپس ایک ہوکر ریورس سٹرائیکس کی پلاننگ کر چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423615 تاریخ اشاعت : 2016/10/03
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : اس وقت بھی ضلع شکارپور سمیت سندہ بھر دہشت گردوں کے اڈے، ٹریننگ کیمپس اور تربیتی مراکزجاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422546 تاریخ اشاعت : 2016/07/25
لاریجانی کی عراقی مراجع تقلید سے ملاقات:
رسا نیوز ایجنسی - ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا: حضرت آیت الله سیستانی تمام مسلمانوں ، سنی ، شیعہ ، ترک اور کرد سبھی سے مسالمت آمیز زندگی بسر کرنے کے خواہاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7614 تاریخ اشاعت : 2014/12/24