Tags - دہلی فساد
اقلیتی کمیشن:
نئی دہلی میں رواں برس کے اوائل میں متنازع شہریت قانون (سی اے اے) کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران مسلمانوں کے قتل و غارت اور املاک کو نقصان پہنچانے میں قانون کے حامیوں کے ساتھ پولیس بھی شامل رہی-
News ID: 443209    Publish Date : 2020/07/18

دو ہزار سے زائد ہندو انتہا پسندوں کو باہرسے لایاگیا جنہیں شیو وہار کے پاس دو اسکولوں میں ٹھہرایا گیا ۔
News ID: 442257    Publish Date : 2020/03/08

علی لاریجانی :
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ بھارت کے بنیادی آئين میں تمام مذاہب اور ادیان کے حقوق کو اچھے اور صاف و شفاف طریقہ سے مد نظر رکھاگيا ہے جو ہندوستان کے بنیادی آئين کی شاندار خوبصورتی ہے۔
News ID: 442239    Publish Date : 2020/03/05

سپریم کورٹ:
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے دہلی فساد ات سے متعلق درخواستوں کی سماعت جمعہ کو کرنے کا حکم دیا ۔
News ID: 442234    Publish Date : 2020/03/05

دلی میں گذشتہ ہفتے ہونے والے تشدد کے دوران کم از کم۱۲۲ مکانات ، ۳۲۲ دکانیں اور ۳۰۱ گاڑیاں جل گئیں ہیں یا گاڑیوں کو بری طرح نقصان پہنچایا گیا۔
News ID: 442224    Publish Date : 2020/03/03

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف منظم یافتہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران صدیوں سے ہندوستان کا دوست رہا ہے۔
News ID: 442223    Publish Date : 2020/03/03

دہلی کے حالیہ فسادات پر پیر کو ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ ہوا اور حزب اختلاف کی جماعتوں نے وزیراعظم مودی اور وزیرداخلہ کو ذمہ دار قراردیتے ہوئے وزیرداخلہ امت شاہ کے استعفے کی مانگ کی .
News ID: 442212    Publish Date : 2020/03/02