ٹیگس - ایم ڈبلیو ایم
علامہ محمد اقبال بہشتی نے کہا کہ اسرائیل عالم اسلام کا بدترین دشمن ہے۔ اس کی شاطرانہ چالوں سے دوست دشمن کوئی بھی محفوظ نہیں۔ جو مسلمان حکمران اسرائیل کو اپنا دوست سمجھتے ہیں وہ صیہونی فریب کاریوں سے دانستہ طور پر لاعلم بنے بیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443523 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
الیکشن کمیشن کی جاری کرہ فہرست کے مطابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف الیکشن کمیشن میں 97 ویں نمبر پر، نواز شریف کی مسلم لیگ (ن) 80 اور بلاول بھٹو کی پاکستان پیپلز پارٹی 87 ویں نمبر پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 443188 تاریخ اشاعت : 2020/07/15
ایم ڈبلیو ایم عزاداری کونسل:
آن لائن اجلاس میں طے پایا کہ 15 جولائی تک مرکز کی طرز پر صوبائی عزاداری کونسلز کا قیام عمل میں لایا جائے گا اور ضلعی سطح تک عزاداری کونسلز تشکیل دی جائیں گی۔ ملک بھر میں بانیان مجالس، انجمنوں، ٹرسٹوں کے عہدیداران و لائسنسداران سے رابطے کئےجائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 443106 تاریخ اشاعت : 2020/07/08
زہرا نقوی پاکستان:
ایم ڈبلیو ایم کے رہنما اور ایم پی اے کا کہنا تھا کہ اللہ نے عورت کو بے پناہ صلاحتیں دے کر کائنات میں خلق کیا، پروردگارعالم نے خاتون کو ایک مقام دے کر کائنات میں بھیجا اور پاکستان میں گزشتہ برس جو کیا گیا وہ تشویشناک تھا۔
خبر کا کوڈ: 442269 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
ملتان پاکستان:
صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ایم ڈبلیو ایم کی بلوچستان میں سیاسی کامیابی تاریخ ساز ہے، خدا نے اہلیان کوئٹہ اور مظلومین پاکستان کو آغا رضا کی شکل میں عزت سے نوازا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433645 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما کا دھرنے سے خطاب میں کہنا تھا کہ ن لیگی ظالم حکومت سن لے مکتب اہلیبیت ؑ کو یزید جیسے ظالم و فاسق فاجر حکمران ختم نہیں کر سکا تو تم اور تمھارے سرپرست آل سعود ان شاءاللہ جلد رسوا ہو جائیں گے، ملت تشیع پر پاکستان میں ہونیوالے مظالم کے ذمہ دار آل شریف اور آل سعود ہیں، ہم سعودی پراکسی وار کو مادر وطن میں امپورٹ نہیں کرنے دینگے، آل شریف اس وقت سے ڈریں کہ مظلومین کے ہاتھ ان کے گریبان تک پہنچیں گے، اس وقت نہ کوئی قطری بچا سکے گا نہ ہاؤس آف سعود، پھر فیصلہ عوام کا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 428761 تاریخ اشاعت : 2017/06/28
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
افطار ڈنر کے موقع پر خطے کی صورتحال پر بات چیت کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امریکہ اپنی بالادستی قائم رکھنے کے لئے مختلف ممالک میں انتشار پیدا کر رہا ہے، سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں تفرقہ پھیلا رہا ہے اور امریکہ کے ساتھ ملکر مسلمانوں کا خون بہا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428542 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا مرکزی تنظیمی وتربیتی کنونشن ۱۴ ،۱۵ ،۱۶ اپریل کواسلام آباد میں منعقد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 426916 تاریخ اشاعت : 2017/03/16
چوہدری نثار علی خان سے بات کرتے ہوئے حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ پنجاب اور سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے علماء اور پڑھے لکھے پرامن نوجوانان گذشتہ کئی مہینوں سے لاپتہ ہیں، ان کے خلاف کوئی ثبوت ہے تو عدالتوں میں پیش کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 426173 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
سنی تحریک منہاج القرآن پاکستان کے صدر:
سنی تحریک منہاج القرآن پاکستان کے صدر اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: مطالبات شیعہ کمیونٹی کے مطالبات محض کاغذی دستاویز نہیں ملکی سالمیت کا لائحہ عمل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422344 تاریخ اشاعت : 2016/06/02
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے اراکین نے نیشنل ایکشن پلان کو ملت جعفریہ کیخلاف استعمال کئے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8671 تاریخ اشاعت : 2015/11/09
ملتان پاکستان میں کل ہوگا؛
رسا نیوز ایجنسی - عزاداری پر پابندیوں کے خلاف کل ملتان پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان احتجاجی مظاہرہ کرے گی جس میں مختلف طبقے کے لوگ شرکت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8570 تاریخ اشاعت : 2015/10/17
حجت الاسلام تصویر جوادی:
رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیو ایم آزاد کشمیر کے جنرل سکریٹری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: نیشنل ایکشن پلان کی آڑ میں عزاداری کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8561 تاریخ اشاعت : 2015/10/14
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ نے پیغام عید الفطر میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے عید کے موقع پر ارسال کردہ پیغام میں تاکید کی : عید کی خوشیوں میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کو فراموش نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7077 تاریخ اشاعت : 2014/07/30
غزہ پر صیہونی جارحیت کیخلاف؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے غزہ پر ہونے والے حالیہ صھیونی حملوں کے خلاف پاکستان کے مختلف شھروں میں احتجاجی مظاہرے اہتمام کیا اور غزہ کی مظلوم عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7044 تاریخ اشاعت : 2014/07/22
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کی جانب سے؛
رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے صوبائی جنرل سکریٹری نے ایک سے سات جون تک ہفتہ فروغ فکر امام خمینی (رہ) منانے کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6844 تاریخ اشاعت : 2014/06/02
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام محمد امین شھیدی نے شھید گھرانوں سے ملاقات میں کہا: شہر اور شہریوں کی بقاء کیلئے تمام طبقات کو یکجا ہوا لازمی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6732 تاریخ اشاعت : 2014/05/07
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے تاکید کی : پاکستان پر پڑوسی ممالک کا عدم اعتماد سعودی ریال اور امریکی ڈالروں کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6603 تاریخ اشاعت : 2014/04/08
ایم ڈبلیو ایم سندھ پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام مختار احمد امامی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ شیعہ و سنی متحد ہیں پاکستانی فوج سے طالبان دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6544 تاریخ اشاعت : 2014/03/20
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ کا انتباہ؛
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری نے حکومت پاکستان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا: خیبر پختونخوا اور وفاقی حکومت، طالبان کی نمائندگی کی بجائے عوام کی جان و مال کے تحفظ پر کام کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6406 تاریخ اشاعت : 2014/02/05