Tags - عباس عراقچی
سید عباس عراقچی :
اسلامی جمہوری ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کسی کو خطے کے اندر یا باہر اپنے قومی مفادات کے خلاف اتحاد بنانے کی ہرگز اجازت نہیں دے گا۔
News ID: 439581    Publish Date : 2019/01/22

سید عباس عراقچی:
اعلی ایرانی جوہری مذاکرات کار اور نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کل ویانا میں امریکہ کے بغیر ایران اور جوہری معاہدے میں شامل ۵ مغربی طاقتوں کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی ممالک کی جانب سے جوہری معاہدے پر قائم رہنے کے وعدے سے ہم اس معاہدے کو جاری رکھنے پر مطمئن ہوگئے ہیں۔
News ID: 436056    Publish Date : 2018/05/26

ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں معاہدے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے امریکا نے بھی کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر جب تک از سرنو جائزے کا عمل جاری رہے گا واشنگٹن اس عرصے میں اپنے وعدوں کی پابندی کرتا رہے گا
News ID: 427732    Publish Date : 2017/04/26

عباس عراقچی:
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تاریخ ، ایران کے نہتھے عوام پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کا کیمیائی حملہ کبھی نہیں بھول سکتی ۔
News ID: 426320    Publish Date : 2017/02/14

عباس عراقچی:
ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو منسوخ کرنے والی، ایرانی ماہرین اور گروپ پانچ جمع ایک گروپ پر مشتمل کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز ویانا میں منعقد ہوا -
News ID: 425609    Publish Date : 2017/01/10

عباس عراقچی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزراتی اجلاس میں وضاحت کرتے ہوئے کہا : شام میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ تکفیری اور وہابی سوچ پھیلنے کا نتیجہ ہے۔
News ID: 423960    Publish Date : 2016/10/20

سید عباس عراقچی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران نے عالم اسلام کو درپیش بڑے چیلنجوں کے سلسلے میں اسلامی تعاون تنظیم کی خاموشی پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔
News ID: 8980    Publish Date : 2016/01/23

ایران کی مذاکراتی ٹیم کے رکن:
رسا نیوز ایجنسی – عباس عراقچی نے اس بات کی تاکید کی کہ ایرانی اور امریکی وفود کے مذاکرات کا موضوع صرف ایٹمی معاملات ہوں گے ۔
News ID: 6866    Publish Date : 2014/06/08

عباس عراقچی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس عراقچی نے شام کےسلسلے میں تہران میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں دنیا کےچالیس ملکوں اورعلاقائی و بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں دی جانے والی دعوت سے خبر کیا ۔
News ID: 5460    Publish Date : 2013/05/29