حجت الاسلام حسن روحانی - صفحه 4

ٹیگس - حجت الاسلام حسن روحانی
ایران کے موجودہ صدر جمہور حجت الاسلام حسن روحانی نے آئندہ صدارتی الیکشن میں بحیثیت امیدوار حصہ لینے کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرا دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427499    تاریخ اشاعت : 2017/04/14

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : شام پر امریکی حملے کی حمایت کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایک دن ان کی باری بھی آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 427396    تاریخ اشاعت : 2017/04/09

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : ایران شام کی ارضی سالمیت اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 427391    تاریخ اشاعت : 2017/04/09

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : ترسٹھ سال میں پہلی بار ایران کی برآمدات کی شرح میں درآمدات کی شرح سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ یہ ایرانی حکمت عملی کی کامیابی کی نشان ہے۔
خبر کا کوڈ: 427327    تاریخ اشاعت : 2017/04/06

حجت الاسلام حسن روحانی و دمتری میدویدف سے ملاقات میں بیان ہوا؛
اسلامی جہوریہ ایران کے صدر جمہور اور روس کے وزیراعظم نے دوطرفہ تعلقات کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں مشترکہ تعاون بڑھانے کا بھی جائزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 427147    تاریخ اشاعت : 2017/03/28

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہور نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کی بیخ کنی کے لیے عالمی تعاون اور اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427146    تاریخ اشاعت : 2017/03/28

ایران کے صدر حسن روحانی ، روسی صدر ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427126    تاریخ اشاعت : 2017/03/27

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہور ۲۶ مارچ کو ماسکو کے لئے روانہ ہونگے جہاں رسی صدر سے ملاقات و گفت و گو کرنے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 427055    تاریخ اشاعت : 2017/03/23

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہور اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 426593    تاریخ اشاعت : 2017/02/28

حجت الاسلام حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہور نے کہا : ایران میں شیعہ و سنی اور دیگر اقوام کے درمیان بہترین باہمی اتحاد پایا جاتا ہے جو دوسروں کے لئے بہترین نمونہ عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 426592    تاریخ اشاعت : 2017/02/28

ای سی او کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلیے؛
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی، پاکستان کے وزیراعظم کی دعوت پر، ای سی او کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے منگل کے روز پاکستان جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426565    تاریخ اشاعت : 2017/02/27

:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہور نے کہا : ہم سب کو مل کر فلسطینی قوم کی حمایت اور مدد کے لئے آواز بلند کرنی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 426495    تاریخ اشاعت : 2017/02/23

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : جب تک مغربی فریق اس معاہدے کی پابندی کریں گے تب تک اسلامی جمہوریہ ایران بھی اپنے کئے گئے وعدوں پر عمل کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 426312    تاریخ اشاعت : 2017/02/14

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے اغیار کی سازشوں کے مقابلے میں استقامت کی ضرورت پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 426197    تاریخ اشاعت : 2017/02/08

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : دفاع مقدس دشمن کی جارحیت کے خلاف ایک مضبوط مزاحمت تھی، ہم نے کسی پر حملہ نہیں کیا اور نہ ہی کسی کی سرزمین میں داخل ہونا چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 426079    تاریخ اشاعت : 2017/02/02

حجت الاسلام حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے سربراہوں نے ٹیلی فونی گفت و گو میں شامی عوام کی حمایت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425189    تاریخ اشاعت : 2016/12/20

حجت الاسلام حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ کے حالیہ اقدامات کو مشترکہ جامع ایکشن پلان کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا : امریکہ نے ایران کے بارے میں جو رویہ اپنا رکھا ہے اس سے حکومت امریکہ پر عالمی اعتماد کم ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 425150    تاریخ اشاعت : 2016/12/18

حجت الاسلام حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : ایران امریکہ کو اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ وہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی کرے یا اسے پھاڑ کر پھینک دے۔
خبر کا کوڈ: 424909    تاریخ اشاعت : 2016/12/06

حجت الاسلام حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام حسن روحانی نے پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا : مشترکہ جامع جوہری معاہدے کے نفاذ سے دشمنوں کی جانب سے ملکی معیشت کے خلاف سازشیں بے نقاب ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424871    تاریخ اشاعت : 2016/12/04

حجت الاسلام حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام حسن روحانی نے دنیا کے ساتھ تعمیری اشتراک عمل کو ایران کی ترقیاتی پالیسیوں کا حصہ قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424533    تاریخ اشاعت : 2016/11/18