Tags - حجت الاسلام حسن روحانی
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایٹمی معاہدے کو امریکی تاریخ کا بد ترین معاہدہ قراردیکر امریکہ کے سابق حکمرانوں کی توہین کی ہے ۔
News ID: 435825 Publish Date : 2018/05/06
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام حسن روحانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ جمعرات کو ہندوستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
News ID: 435018 Publish Date : 2018/02/13
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ اسلامی جمہوری ایران، لبنان میں بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لئے باہمی اتحاد کی حمایت کرتا ہے۔
News ID: 434683 Publish Date : 2018/01/18
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے کہا ہے کہ امریکہ کئی بار جامع ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر چکا ہے لیکن اسے کامیابی نصیب نہیں ہوئی۔ دوسری جانب ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی تصدیق کرنے کا واحد مجاز عالمی ادارہ آئی اے ای اے ہے اور وہ اب تک نو بار اس بات کی تصدیق کر چکا ہے کہ ایران جامع ایٹمی معاہدے کا پابند ہے۔
News ID: 432335 Publish Date : 2017/12/20
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بیت المقدس کے دفاع کے لئے کسی پیشگی شرط کے بغیر دوسرے اسلامی ممالک کے ساتھ تعاون کرنے کے لئےآمادہ ہے۔
News ID: 432237 Publish Date : 2017/12/13
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا ٹرمپ کا فیصلہ ایک غلط فیصلہ ہے جس نے علاقے میں بھڑکی آگ پر پٹرول ڈالنے کا کام کیا ہے۔
News ID: 432204 Publish Date : 2017/12/11
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سعودی عرب صیہونی حکومت کے سامنے سرجھکانا چھوڑ دے۔
News ID: 432195 Publish Date : 2017/12/10
ایران کے صدر جمہور بین الاقوامی وحدت امت اسلامی کانفرنس میں :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہور نے اسلامی امت کی پیش رفت کا تنہا راستہ اتحاد جانا ہے اور وضاحت کی کہ علاقے میں دہشت گردی کے اصلی ستون منہدم ہو گئے ہیں ۔
News ID: 432119 Publish Date : 2017/12/05
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی دنیا کے ساتھ تعمیری اور باعزت روابط کے فروغ پر مبنی ہے اور ایران نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ علاقائی مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کئے جائیں ۔
News ID: 432018 Publish Date : 2017/11/29
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر مملکت نے کہا : ایران دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شامی حکومت اور قوم کے ساتھ کھڑا ہوگا ۔
News ID: 431984 Publish Date : 2017/11/26
حجت الاسلام حسن روحانی:
ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کے ساتھ دفاعی اور فوجی تعلقات بڑھانا ناگزیر ہیں۔
News ID: 431698 Publish Date : 2017/11/07
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے ۔
News ID: 431593 Publish Date : 2017/10/30
حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ عراقی قوم اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا ۔
News ID: 430541 Publish Date : 2017/10/26
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کی دفاعی طاقت اور ایران کی خطے میں موجودگی کے موضوع کے بیان کو دشمن کا آگے کی سمت فرار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ہتھیار دنیا کے تمام ممالک کے ہتھیاروں کی طرح ہیں۔
News ID: 430496 Publish Date : 2017/10/23
ایران کے صدر جمہور سوئٹزرلینڈ کے نئے سفیر سے اسناد تقرری حاصل کرنے کے وقت :
ایران کے صدر جمہور نے اس تاکید کے ساتھ کہ سوئٹزرلینڈ خطے اور عالمی پیمانہ کے مسائل کے سلسلہ میں مفید کردار پیش کر سکتا ہے اور اظہار کیا : میرا عقیدہ ہے کہ جوہری معاہدے کو نقصان پہنچانے سے عالمی امن و سلامتی کو نقصان ہوگا اور امید کرتا ہوں کہ یورپ یونین عالمی پیمانہ پر صلح و امن کو تخریب کرنے والے عناصر کو روکنے میں مفید اقدام کرے نگے ۔
News ID: 430387 Publish Date : 2017/10/15
اسلامی جمہوریہ ایران کیخلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ایران کے صدر مملکت حسن روحانی نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ہرزہ سرائی اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیا۔
News ID: 430372 Publish Date : 2017/10/14
ایرانی صدر مملکت:
ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے سے دستبرداری صرف امریکہ کے ہی نقصان میں ہو گی، کہا ہے کہ ایران کو اپنے مقاصد کو آگے بڑھانے میں کسی قسم کے مسئلے کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
News ID: 430333 Publish Date : 2017/10/11
حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یورپ کیساتھ تعلقات، جوہری معاہدے کے نفاذ اور دہشتگردی کیخلاف جنگ ہماری ترجیحی پالیسی ہے ۔
News ID: 430209 Publish Date : 2017/10/03
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والا ملک گوشہ نشینی کا شکار ہو جائے گا ۔
News ID: 430034 Publish Date : 2017/09/21
حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا : ایران جوہری معاہدہ دنیا میں پیچیدہ ترین مسائل کو افہام و تفہیم اور بات چیت کے ذریعے سے حل کرنے کی روشن مثال ہے۔
News ID: 430014 Publish Date : 2017/09/19