ٹیگس - مزارات
علامہ سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ آل سعود کی طرف سے جنت البقیع کے مزارات کی توہین پر اُمت مسلمہ کے دل رنجیدہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442930 تاریخ اشاعت : 2020/06/12
معروف اہل سنت عالم دین نے کہا ہے کہ بم دھماکوں سے عوام کے دلوں سے صوفیاء کی محبت ختم نہیں کی جا سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 426414 تاریخ اشاعت : 2017/02/19
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : تکفیری دہشت گردی اور اس گروہ کے جنون آمیز رویئے کے ٹھوس اور موثر مقابلے کے لیے عالمی اتحاد ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422482 تاریخ اشاعت : 2016/07/11
نیشنل مشائخ کونسل پاکستان کے صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ نیشنل مشائخ کونسل پاکستان کے صدر نے بیان کیا : مسلمانوں کا پوری دنیا میں سستاخون بہانے والوں کو عبرت کا نشان بنانے کی اشد ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7001 تاریخ اشاعت : 2014/07/10