ٹیگس - مردہ باد
آیت الله جنتی:
گارڈین کونسل کے جنرل سکریٹری نے کہا: امریکی نشانیوں کو نیچے گرانا لوگوں کا کھلا پیغام ہے کہ شیطان بزرگ کی نابودی کے دن آچکے ہیں اور دنیا امریکا کے مکروہ چہرے کو بخوبی پہچان چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443007 تاریخ اشاعت : 2020/06/24
ایران کے عوام نے ۴ نومبر (۱۳ آبان) عالمی سامراج کے خلاف قومی یوم مزاحمت اور یوم طلبا کے موقع پر تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں "امریکہ و اسرائیل مردہ باد " کے نعرے لگائے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 437570 تاریخ اشاعت : 2018/11/04

آیت اللہ سید احمد خاتمی :
رسا نیوز ایجنسی – مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے یہ کہتے ہوئے کہ ایران ھرگز اغیار کا تسلط قبول نہیں کرے گا کہا: جب تک امریکا کی شیطنت رہے گی امریکا مردہ باد کا نارہ باقی رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7143 تاریخ اشاعت : 2014/08/16