Tags - شھادت
عراق کے اعلی دینی مرجع آیت اللہ سیستانی نے بغداد ايئر پورٹ کے قریبی میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عراقی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے۔
News ID: 441865    Publish Date : 2020/01/03

ایرانی حکمراں:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں شہید قاسم سلیمانی کی امریکی ہوائی حملے میں شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
News ID: 441864    Publish Date : 2020/01/03

حزب اللہ عراق:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔
News ID: 441862    Publish Date : 2020/01/03

ھندوستان کی ریاست اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ شہریت کے متنازعہ، ظالمانہ اور متعصبانہ قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والے لوگوں کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس نے جو گولیاں چلائیں اور لاٹھیاں توڑی ہیں ان کا خرچہ مظاہرین سے لیں گے۔
News ID: 441832    Publish Date : 2019/12/29

ھندوستانی پولیس نے بھی مودی سرکار کے نقش قدم پرچلتے ہوئے مسلمانوں کو ملک چھوڑنے اور پاکستان جانے کی دھمکیاں دینا شروع کردی ہیں اترپردیش پولیس کا ایک اعلی افسر مسلمانوں کو پاکستان جانے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔
News ID: 441831    Publish Date : 2019/12/29

آئی ایس او:
اپنے بیان میں آئی ایس او کراچی ڈویژن کے صدر محمد عباس نے کہا کہ سانحہ پشاور میں ننھی جانوں نے بڑی ہمت اور طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشتگردوں کی سفاکیت اور ہماری صفوں میں موجود دہشتگردی کے حامیوں کے اصل چہرے کو قوم کے سامنے بے نقاب کیا۔
News ID: 441765    Publish Date : 2019/12/15

آسمان امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے فرزند رسول اور شیعیان جہان کے چوتھے امام حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پورا عالم اسلام سوگوار و عزادار ہے۔
News ID: 441360    Publish Date : 2019/09/25

امام کاظم علیہ السلام کی زندگی میں بکھرے ہوئے واقعات پر یوں تو بہت سے بزرگ علماء، دانشوروں اور اسکالرز نے اظہار خیال کیا ہے لیکن ائمہ طاہرین علھیم السلام کی زندگی کو ۲۵۰ سالہ انسان کی زندگی کے اعتبار سے دیکھتے ہوئے ایک ہی زنجیر کے حلقوں کی صورت ہر امام کی زندگی کو جس رخ سے رہبر انقلاب اسلامی نے پیش کیا وہ بے نظیر ہے
News ID: 440084    Publish Date : 2019/04/02

آیت الله علم الهدی:
شھر مشھد مقدس کے امام جمعہ نے کہا: انقلاب اسلامی ایران کہ جس کی عمر اور مدت کے چالیس برس مکمل ہو رہے ہیں در حقیقت ایک فاطمی انقلاب ہے ۔
News ID: 439723    Publish Date : 2019/02/10

حضرت فاطمہ الزھرا(س) اپنی مختصر سی عمر میں سیدۃ النساء العالمین کے درجہ پر فائز ہیں۔ یعنی آپ تاریخ کی تمام بزرگ اور مقدس خواتین سے افضل ہیں ۔
News ID: 439609    Publish Date : 2019/01/26

ہم اگر امام حسن عسکری علیہ السلام کے دور امامت کو دیکھیں تو چھ سال کا مختصر عرصہ ہے اور آپکی پوری زندگی ۲۸ سال میں سمٹی نظر آتی ہے لیکن اس مختصر سی زندگی میں آپ نے اپنے بہت ہی مختصر دور امامت میں اس طرح شیعت کی فکری بنیادوں کو بلند کیا کہ آج تک عصر غیبت کے طولانی عرصہ میں ہمیں کسی بھی مقام پر ہمیں اپنے دینی متون میں فکری ہلکے پن کا احساس نہیں ہوتا یہ اور بات ہے کہ ہم بھی اپنی بےبضاعتی کی بنیاد پر اس عظیم سرمایہ سے واقف نہیں، جو امام حسن عسکری علیہ السلام نے ہمارے لئے چھوڑا ہے۔
News ID: 437671    Publish Date : 2018/11/17

شہادت امام حسن عسکری(ع) کے لیے آنے والے زائرین کے راستوں پر تصحیح تلاوت کے پانچ اسٹال لگایے گیے تھے۔
News ID: 437668    Publish Date : 2018/11/17

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں رسول اکرم (ص) کے یوم رحلت و وفات اور نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم شہادت نیز آٹھویں امام حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 437598    Publish Date : 2018/11/07

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
News ID: 437593    Publish Date : 2018/11/07

متحدہ جوانان چودہ فروری بحرین نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں اربعین امام حسین علیہ السلام کے دن نائجیرین شیعوں پر اس ملک کی فوج کے ہاتھوں ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کی ۔
News ID: 437554    Publish Date : 2018/11/03

حرم حضرت زینب کے دفاع میں؛
حوزه علمیہ حقانی قم کے استاد حجت الاسلام محمد حسن دہقانی شام میں حرم حضرت زینب(س) کا دفاع کرتے ہوئے شھید ہوگئے ۔
News ID: 437553    Publish Date : 2018/11/03

بانی مکتب جعفری فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اورپورے دن ملک کے گوشہ وکنار میں مجالس عزا و نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری رہا۔
News ID: 436544    Publish Date : 2018/07/09

حکومت پاکستان کی جانب سے اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے باعث ۲ مزید ایرانی سیکورٹی اہلکار جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
News ID: 436336    Publish Date : 2018/06/21

پیغمبر اسلام حضر محمد مصطفی (ص) حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی صفات اور خدمات کی بنا پر ان کی بہت عزت کرتے تھے اور اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو ظاہر کرتے رہتے تھے کبھی یہ کہتے تھے کہ " علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں " .کبھی یہ کہا کہ " میں علم کاشہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہیں" ۔
News ID: 436179    Publish Date : 2018/06/06

صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں دو شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 436055    Publish Date : 2018/05/26