Tags - ملت تشیع
حجت الاسلام باقر عباس زیدی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہم علامہ شہنشاہ حسین نقوی پر مجالس عزا سے خطاب پر لگائی جانے والی پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔
News ID: 443542 Publish Date : 2020/08/24
حجت الاسلام اعجاز حسین بہشتی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ وقت کا تقاضہ ہے کہ ہم میداں عمل میں اتریں اور اپنی ذمہ داری کو عین شرعی و دینی ذمہ داری سمجھ کر ملک و قوم کے لئے ادا کرے ۔
News ID: 432577 Publish Date : 2018/01/09
کیپٹن محمد شفیع :
قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی نے کہا : ملت تشیع کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہ تھا اور نہ ہے ہم نے قیام پاکستان سے لیکرآج تک استحکام پاکستان کیلئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں ۔
News ID: 431933 Publish Date : 2017/11/23
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ہم اس خاندان عصمت و طہارت کے پیروکار ہیں جو حوصلوں اور عزم و استقامت کی معراج پر تھے۔
News ID: 431775 Publish Date : 2017/11/12
حجت الاسلام سید حسن ظفر نقوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : مسلم لیگ (ن) کے دو افراد کو گذشتہ روز اداروں نے اٹھایا، جس پر سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر رہنماؤں نے واویلا مچا رکھا ہے ۔
News ID: 430508 Publish Date : 2017/10/24
پاکستان کے شیعہ علماء نے بیان کیا : شرپسند خطیب اور چند بھٹکے ہوئے نام نہاد ذاکرین بیرونی ایجنڈے کے تحت تشیع کو بدنام کررہے ہیں ۔
News ID: 427188 Publish Date : 2017/03/30
حجت الاسلام اقبال بہشتی:
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل نے کہا : دہشتگردوں کی بجائے پر امن اور محب وطن شہریوں پر ہاتھ ڈالنا قانون کی بالادستی نہیں بلکہ قانون کیساتھ مذاق ہے۔
News ID: 424384 Publish Date : 2016/11/10
حجت الاسلام مبارک علی موسوی:
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : ریاست کے ذمہ دار شہریوں کے آئینی حقوق سلب کرکے انہیں متشدد سیاست پر اکسا رہے ہیں۔
News ID: 424382 Publish Date : 2016/11/10