تحفظ

ٹیگس - تحفظ
حجت الاسلام سید محمد کاظم شبیب نے کہا : قوم کے فلاح و بہبود اور عزاداری کے لئے وقف کی گئی زمین کو صوبائی حکومتی حکام اور ان کے کارندہ زمین مافیا کے ساتھ مل کر فرخت کر رہے ہیں جس کے خلاف تمام قوم و ملت کو قدم بڑھانا چاہئے کیوں کہ یہ جائداد قوم کی ترقی و عزاداری امام حسین علیہ السلام کے لئے وقف کی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439618    تاریخ اشاعت : 2019/01/27

امریکا نے شام میں دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435783    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

یورپ یونین نے ایک بار پھر جوہری معاہدے پر قائم رہنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435234    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ خواتین جس قدر با اخلاق، دور اندیش اور فرض شناس ہوں اُس قدر اصلاح معاشرے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434902    تاریخ اشاعت : 2018/02/04