ٹیگس - شیخ الازهر
شیخ الازهر نے رسول اکرم (ص) کی توہین کا نفرت کی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اظھار رائے کی آزاد نہیں۔
خبر کا کوڈ: 443635 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
شیخ الازهر:
مصر کے شیخ الازہر نے وضاحت کرتے ہوئے بیان کیا کہ یہ ادارہ فقہی و عقلی اور فکری نظریہ کے مطابق داعش سے مقابلہ میں مشغول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424450 تاریخ اشاعت : 2016/11/13
شیخ الازهر:
مصر کے شیخ الازہر نے وضاحت کرتے ہوئے بیان کیا کہ یہ ادارہ فقہی و عقلی اور فکری نظریہ کے مطابق داعش سے مقابلہ میں مشغول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424450 تاریخ اشاعت : 2016/11/13
شیخ الازهر مصر :
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر نے یہ کہتے ہوئے کہ یہ مرکز 10 قرن سے بھی زیادہ اپنی فعالیت میں کسی خاص مذھب و مکتب اسلامی کے حوالے تعصب نہیں رکھتا اور اس نے خود کو مذهبی کشمکش سے دور رکھ رکھا ہے کہا: ہم کسی بھی اسلامی مذهب کی تکفیر نہیں کریں گے کیوں کہ کلمہ پڑھنے والا ھر انسان مسلمان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8959 تاریخ اشاعت : 2016/01/18
آیت الله مکارم شیرازی نے شیخ الازهر کے نام خط میں ؛
رسا نیوز ایجنسی – مرجع عالی قدر حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے شیخ الازھر کی جانب سے شبھہ اندازی کئے جانے پر اپنے ارسال کردہ خط میں ان سے شیعہ و سنی علماء کی مشترکہ کانفرنس رکھنے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8354 تاریخ اشاعت : 2015/08/05
حجت الاسلام سید صدرالدین قبانچی کا؛
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے امام جمعہ نے شیخ الازهر کے اس بیان پر کہ ائمہ اطهار(ع) فقط فکری امام کے حامل تھے ان کی سیاسی امامت، شیعوں کی اضافہ کردہ ہے جواب میں کہا کہ ای کاش اپ نے فکری امامت ہی سہی اھل بیت اطھار علیھم السلام سے لی ہوتی ۔
خبر کا کوڈ: 8351 تاریخ اشاعت : 2015/08/04
شیخ الازهر مصر:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر نے وھابی اور شدت پسند وھابیوں کی جانب سے شیعوں اور محبان اهل بیت عصمت و طهارت(ع) کو رافضی کہنے جانے پر اپنی مخالفت کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8273 تاریخ اشاعت : 2015/07/05
شیخ الازهر مصر:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر نے دھشت گردوں کی جانب سے قران و سنت رسول اسلام(ص) کی مخالفت کئے جانے پر شدید تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 7843 تاریخ اشاعت : 2015/02/23
شیخ الازهر مصر:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر نے مغربی میڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: مغربی میڈیا دھشت گردی کو مسلمانوں کی جانب منسوب نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 7550 تاریخ اشاعت : 2014/12/03
شیخ الازهر :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ الازهر مصر نے تأکید کی ہے کہ اسلام اور مسلمان دنیا کی غلط فہمیوں کی وجہ سے بہت بڑے چیلینچ سے روبرو ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6490 تاریخ اشاعت : 2014/03/04
شیخ الازهر :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ الازهر نے اسلامی دنیا میں تکفیری فتوا کی توسیع پر تنقید کرتے ہوئے تاکید کی : تکفیری اندھا فتنہ اور اسلام کے لئے ایک المیہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6324 تاریخ اشاعت : 2014/01/14

رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر نے گذشتہ روز محمد مرسی کے حامیوں اور مصری فوجی کے درمیان ہونے والے مڈبھیر میں تاکید کی کہ خدا کے نزدیک انسانوں کا خون محترم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5811 تاریخ اشاعت : 2013/08/15

علماء شیعہ بحرین کا مطالبہ:
رسا نیوزایجنسی – شیعہ علماء مسلم کونسل بحرین نے شیخ الازهر کے سفر بحرین کا تذکرہ کرتے ہوئے ان سے آل خلیفہ کی جنایتوں کو روکنے کی درخواست ۔
خبر کا کوڈ: 5308 تاریخ اشاعت : 2013/04/24