عشرہ فجر

ٹیگس - عشرہ فجر
فجر سلیمانی| 22 بہمن کی ریلی میں عوام کی شرکت پرآیت الله مکارم شیرازی کی قدردانی:
مراجع تقلید عظام میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے 22 بہمن کی ریلی میں عوام کی بھر پور شرکت کو دشمن خصوصا امریکا کے منھ پر زور دار طمانچہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 442097    تاریخ اشاعت : 2020/02/11

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ جنگ کو روکنے اور تمام خطرات کا خاتمہ کرنے کے لئے دفاعی شعبے میں طاقتور ہونا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 442072    تاریخ اشاعت : 2020/02/08

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کا آٹھواں دن ایک تاریخ ساز واقعے کی یاد دلاتا ہے، اس دن اکتالیس سال قبل، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی(رہ) سے وفاداری کا اعلان کیا تھا-
خبر کا کوڈ: 442068    تاریخ اشاعت : 2020/02/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے امریکہ کی صدی ڈیل کو ناقابل عمل، سازشی اور فریب پر مبنی ڈیل قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ صدی ڈیل کو عملی جامہ پہنانے کی تمنا قبر میں لے جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 442020    تاریخ اشاعت : 2020/02/01

عشرہ فجرکے آغاز پر؛
رہبر انقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی ۔
خبر کا کوڈ: 442019    تاریخ اشاعت : 2020/02/01

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے اور اپ کے تاریخی وطن واپسی کی مناسبت سے سارے ایران میں جشن منانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442018    تاریخ اشاعت : 2020/02/01

عشرہ فجر کے آغاز پر ؛
بر معظم انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کے آغاز کے آغاز پر حضرت امام خمینی(رہ) کے مرقد اور مزار شہداء پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 439649    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ عشرہ فجر کا دسواں دن، جس کے اگلے دن ظالم شاہی حکومت پر عوامی تحریک کی کامیابی کے ترانے فضا میں گونج رہے تھے، تاریخ ایران کا انتہائی دشوار اور خونیں دن تھا۔ تو آئیے دس فروری انیس سو اناسی کے اہم واقعات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434973    تاریخ اشاعت : 2018/02/10

بدھ اٹھارہ بہمن مطابق سات فروری عشرہ فجر کا ساتواں دن ہے آیئے دیکھتے ہیں کہ انیس اناسی میں اس دن کون کون سے اہم انقلابی واقعات رونما ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 434942    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

ہفتہ چودہ بہمن مطابق تین فروری عشرہ فجر کا تیسرا دن ہے۔ آج ہم دیکھیں گے کہ تین فروری انیس اناسی کو اسلامی انقلاب کے دوران کون کون سے اہم واقعات پیش آئے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 434891    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز جمعرات کی صبح اس تاریخی لمحے سے ہوا جس لمحے ایران کے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح ایران کی سرزمین پر واپس تشریف لائے۔ ائیرپورٹ سے بہشت زہراء قبرستان کے راستے پر پھول نچھاور کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 434860    تاریخ اشاعت : 2018/02/01

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے۔
خبر کا کوڈ: 426018    تاریخ اشاعت : 2017/01/31

انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم(۱)؛
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب صدر نے امام خمینی کی قیادت میں ایران میں برپا ہونے والے انقلاب اسلامی کے اھداف کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: انقلاب اسلامی ایران کا مقصد عالمی سامراجیت و امریکہ و اسرائیل کے مقابل اسلام کا غلبہ و اس کی سرفرازی کا اثبات تھا۔
خبر کا کوڈ: 422248    تاریخ اشاعت : 2016/05/02

آج ۱۲ بہمن بمطابق یکم فروری سے؛
رسا نیوز ایجنسی - بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی (رہ) کی تاریخی وطن واپسی کے روز اور عشرہ فجر کے آغاز پر آج ۱۲ بہمن مطابق یکم فروری کو سارے ایران میں جشن و سرور کا سماں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9015    تاریخ اشاعت : 2016/02/01

عشرہ فجر کے موقع پر:
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت الله خامنہ ای نے ایام اللہ عشرہ فجر کے موقع پر امام خمینی(ره) کے مرقد اور بهشت زهرا میں شھداء کی قبروں پر جاکر فاتحہ خوانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 7740    تاریخ اشاعت : 2015/01/28

عشرہ فجر کے آغار پر؛
رسا نیوز ایجنسی – انقلاب اسلامی ایران کی چونتیسیوں سالگرہ اور عشرہ فجر کے اغاز پر رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے رھبر کبیر انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی(رہ) اور دیگر شھیدوں کے مزار پر حاضری دی ۔
خبر کا کوڈ: 6384    تاریخ اشاعت : 2014/02/01

عشرہ فجر کے آغار پر؛
رسا نیوز ایجنسی – انقلاب اسلامی ایران کی چونتیسیوں سالگرہ اور عشرہ فجر کے اغاز پر رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے رھبر کبیر انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی(رہ) اور دیگر شھیدوں کے مزار پر حاضری دی ۔
خبر کا کوڈ: 6384    تاریخ اشاعت : 2014/02/01