ٹیگس - امنیت
پاکستان اور ہندوستان نے اپنے سفیروں کو اسلام آباد اور نئی دہلی جانے کی اجازت دے دی ۔
خبر کا کوڈ: 439945 تاریخ اشاعت : 2019/03/09
عمران خان :
پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر ہندوستان کو امن کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ برصغیر جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
خبر کا کوڈ: 439872 تاریخ اشاعت : 2019/02/28
اوآئی سی:
او آئی سی نے لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند کے مابین شدید کشیدگی کو کم کرنے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 439860 تاریخ اشاعت : 2019/02/27
پاکستان کی سیاسی شخصیت شاہ محمود قریشی نے کہا کہ القاعدہ اور داعش کیخلاف ملکر کام کرنا ہوگا، داعش خطے کو غیر مستحکم کرسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439668 تاریخ اشاعت : 2019/02/02
عراقی منابع نے امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کی غرض سے ابھی تک دو لاکھ ۲۳هزار عرب اور عجم زائرین عراق پہونچنے کی اطلاع دی ۔
خبر کا کوڈ: 437429 تاریخ اشاعت : 2018/10/17
عراقی منابع نے امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کی غرض سے ابھی تک دو لاکھ ۲۳هزار عرب اور عجم زائرین عراق پہونچنے کی اطلاع دی ۔
خبر کا کوڈ: 437429 تاریخ اشاعت : 2018/10/17
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ نیتن یاہو کی پالیسیوں کی وجہ سے سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی میں مزید تنہایی کا شکار ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437264 تاریخ اشاعت : 2018/09/28
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ نیتن یاہو کی پالیسیوں کی وجہ سے سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی میں مزید تنہایی کا شکار ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437264 تاریخ اشاعت : 2018/09/28
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان دو مسلمان اور دوست ممالک کی حیثیت سے باہمی روابط اور علاقائی امن و سلامتی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435691 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
ڈاکٹر ایاز:
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل سمیت دیگر مقررین کا کہنا تھا کہ ایک غیر ملکی سروے کے مطابق ۵۶ فیصد پاکستانی اپنے مذہبی رہنماؤں کی پیروی کرتے ہیں جو اِس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں قیام امن کیلئے علمائے کرام کا کردار انتہائی ناگزیر ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ مسلک کی بجائے اسلام کی بات کی جائے تو مسائل پیدا نہیں ہوتے۔
خبر کا کوڈ: 435433 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
سید عباس عراقچی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سفارتکار نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا امن کی جانب ایک قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 435432 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے مرکزی رابطہ کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات اور چیئرمین سینیٹ کا چناؤ جمہوریت کی طرف بہتر قدم ہے، چیئرمین سینیٹ بننے پر صادق سنجرانی کو مبارکباد دیتے ہیں اور اُمید کرتے ہیں کہ ملک و قوم کے بہتر مستقبل کیلئے مثبت کردار ادا کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 435326 تاریخ اشاعت : 2018/03/12
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران علاقائی مسائل کے حل کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 435264 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
اقوام متحدہ میں ایران مخالف قرار داد پاس کروانے میں ناکامی کے بعد امریکا، فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے ایران کے خلاف اپنے بے بنیاد دعوں کا ایک بار پھر تکرار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435190 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ایرانیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران مشرق وسطی کا امن ترین ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 435178 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی:
کراچی میں صوبائی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر نے کہا کہ عوامی مشکلات کا اندازہ ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کر نہیں کیا جا سکتا، قوم کے نمائندوں کا یہ فرض منصبی ہے کہ وہ عوام میں جا کر انکی تکالیف سے آگاہ ہوں۔
خبر کا کوڈ: 435145 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
ایسی حالت میں عراق کی تعمیرنو کے اخراجات کا تخمینہ تقریبا سو ارب ڈالر کا لگایا گیا ہے امریکہ نے صراحت کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ وہ عراق کی تعمیرنو کے لئے ایک ڈالر کی بھی مدد نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 435025 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسلامی جمہویرہ ایران اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعاون فراہم کرنے اور فوجی مبصر بھیجنے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435023 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
آیت الله محسن اراکی:
مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے کہا: ادیان و مذاهب کے مابین ھرگز جنگیں نہیں تھیں بلکہ ستمگروں اور ظالموں نے اپنے ذاتی منافع کی تکمیل میں دین کی آڑ میں جنگیں لڑیں ۔
خبر کا کوڈ: 434889 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
جنوبی افغانستان کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ بعض غیرملکی تنظیموں نے ہلمند صوبے میں بدامنی میں اضافے اور طالبان کی دھمکیوں کے پیش نظر اپنے دفاتر بند کردیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425760 تاریخ اشاعت : 2017/01/18