Tags - گلگت
پاکستان:
ضلعی انتظامیہ گلگت کے سربراہ سمیع اللہ فاروق نے اپنے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے کہا کہ گلگت میں دہشتگرد شیعہ کمیونٹی پر حملہ کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ دہشتگردوں کا مطلوبہ ہدف شیعہ علماء، رہنماء اور سرکرگان ہوسکتا ہے۔
News ID: 432376 Publish Date : 2017/12/23
گلگت بلتستان کے مستضعفین کے ساتھ ظلم و ستم کا یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ انہوں نے خود جنگ لڑ کر اپنے علاقوں کو آزاد کروایا تھا، اس لئے ان کے ساتھ ایک آزاد پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر اسے مسئلہ کشمیر کا حصہ بنانا ہے تو آزاد جموں و کشمیر جیسی سہولیات گلگت بلتستان کا بھی ناقابل تنسیخ حق ہے۔ آزاد کشمیر کے بجٹ میں، اسمبلی اور حکومت میں گلگت بلتستان کی نمائندگی ہونی چاہیے۔ اگر وہ پاکستانی شہری ہیں تو اول درجے کے شہری ہونے چاہئیں نہ کہ تیسرے درجے کے۔ گلگت بلتستان کے لئے ایک جامع آئینی اور ترقیاتی پیکیج منظور کیا جائے، جس میں آئینی اور قانونی طور پر ان کی مشکوک اور سوتیلی حیثیت کا خاتمہ کرتے ہوئے برابر کے درجے کا شہری تسلیم کیا جائے۔
News ID: 426603 Publish Date : 2017/03/01
حجت الاسلام شیخ حسن جعفری:
بلتستان کے نامور عالم دین نے کہا ہے کہ وزیراعلٰی کا یہ کہنا کتنی شرمناک بات ہے کہ قراقرم یونیورسٹی میں یوم الحسینؑ منانے کے بعد بلتستان یونیورسٹی اور میڈیکل کالج کی تعمیر بھی مسئلہ بن گیا۔ استغفراللہ یوم الحسینؑ کے پروگرام سے بلتستان یونیورسٹی اور میڈیکل کالج کا کیا ربط ہے؟
News ID: 424568 Publish Date : 2016/11/19
حجت الاسلام شیخ نیئر مصطفوی:
سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے وطن کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت ملت پاکستان کا دینی اور قومی فریضہ بتایا ۔
News ID: 422656 Publish Date : 2016/08/17
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی وفد کے مرکزی صدر کی سربراہی میں گلگت ڈویژ ن کا دورہ جاری ۔ مدرسہ درالعلوم امامیہ میں مولانا شاہد خان سے ملاقات کی ۔
News ID: 8084 Publish Date : 2015/04/28
حجت الاسلام نیئر عباس مصطفوی:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے جنرل سکریٹری نے گلگت انتطامیہ کی جانب ذکر حسین(ع) پر لگائی جانے والی پابندی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا: گلگت میں یوم حسین پر پابندی عائد کرنا انتہائی شرمناک عمل ہے۔
News ID: 7547 Publish Date : 2014/12/03
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے عوام کو قربانی کا بکرا نہیں بننے دیگی بلکہ انہیں ان کا آئینی حق دلوا کر ہی دم لے گی کہا: خطے میں گلگت بلتستان کو ممتاز حیثیت حاصل ہے ۔
News ID: 7521 Publish Date : 2014/11/26
حجت الاسلام عارف حسین واحدی پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل کے سربراہ نے اسکردو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: گندم سبسڈی کی بحالی کیلئے ہم نے وزیراعظم سے بات کی اور سخت موقف اختیار کیا پھر حکومت سبسڈی بحال کرنے پر مجبور ہوئی ۔
News ID: 7504 Publish Date : 2014/11/22
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے آج جمعرات کے روز اپنے وضاحتی بیان میں گلگت مظاھروں سے اعلان لا تعلقی کی خبروں کی تردید کی ۔
News ID: 6689 Publish Date : 2014/04/24
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان و شیعہ علماء کونسل پاکستان سربراہ حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی اپنے اعلیٰ وفد کے ہمراہ گلگت کے پانچ روزہ دورہ پر پہونچے جہاں مومنین نے انکا شاندار استقبال کیا ۔
News ID: 5986 Publish Date : 2013/09/25