ٹیگس - زکزکی
تحریک اسلامی نائیجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی غیر مشروط آزادی کے لئے نائیجیریا کے دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں مظاہرین نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 443440 تاریخ اشاعت : 2020/08/13
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نے قوم کے رہبران و قائدین کے نام کھلا خط لکھ کر اپیل کی؛
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی میں کردار ادا کرنے کے لئے تمام رہبران و قائدین مذہب و ملت سے اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443055 تاریخ اشاعت : 2020/07/02
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ شیخ زکزاکی فقط نائیجیریا کے ہی لیڈر نہیں ہیں بلکہ وہ عالم اسلام کے عظیم انقلابی رہنما ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442912 تاریخ اشاعت : 2020/06/09
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ نائیجیریا کی بدنام زمانہ بوھاری حکومت اپنے عوام پر مظالم کا سلسلہ بند کرے۔ 6 جوان بیٹوں کی شہادت کے بعد شیخ محمد ابراہیم زکزاکی اور ان کی زوجہ کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا اور وہ تا حال پابند سلاسل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442580 تاریخ اشاعت : 2020/04/26
تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے اسلام تحریک نائیجریہ کے سربراہ آیت اللہ شیخ زکزاکی سے ٹیلی فون کر ذریعہ ان سے گفتگو کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔
خبر کا کوڈ: 441062 تاریخ اشاعت : 2019/08/15
قاسم شمسی :
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے صدر نے کہا کہ سعود اور عالمی استکبار کی خوشنودی کیلئے شیخ زکزاکی کی گرفتاری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440783 تاریخ اشاعت : 2019/07/11
نایجیریا کی اسلامی تحریک نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ ادارے انکے قتل کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439718 تاریخ اشاعت : 2019/02/09