ظلم و زیادتی

ٹیگس - ظلم و زیادتی
آل سعود حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے الشرقیہ صوبے کے اکثریتی شیعہ آبادی والے شہر السنابس میں لوگوں کے رہائشی مکانات کی تلاش لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440395    تاریخ اشاعت : 2019/05/15

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ گولان پر بین الاقوامی اسرائیلی ڈاکے کو امریکہ کی جانب سے حق حاکمیت کے طور پر تسلیم کرنا نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی بلکہ استعماریت کی واضح مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 440324    تاریخ اشاعت : 2019/05/05

مغربی میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر میانماری فوج کی فائرنگ میں کم سے کم چھے افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 440318    تاریخ اشاعت : 2019/05/04

آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے کہا کہ اہل کشمیر نے انسانیت دوستی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا قابل تحسین مظاہرہ کیا جو عالمی برادری کے لئے چشم کشاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 439794    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس :
سید علی گیلانی نے کہا کہ سوپور کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ وہاں کی اکثریت نے کبھی بھی تسلط کو ذہن و قلب سے قبول نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 439068    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اسریٰ الغمغام کو پھانسی دینے کی سفارش ظلم و زیادتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436951    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں پر کم سے کم انیس بار بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436101    تاریخ اشاعت : 2018/05/30