شفقت شیرازی

ٹیگس - شفقت شیرازی
عراق کی تازہ صورتحال پر تبصرہ :
عراقی کالم نگار ایہاب الجبوری نے 13 ستمبر 2019 کو اپنے کالم میں یہ سوال اٹھایا تھا کہ کیا وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا دورہ چین اور مختلف شعبوں میں اقتصادی معاھدے انکے اقتدار کی بساط لپیٹ سکتے ہیں ؟
خبر کا کوڈ: 441704    تاریخ اشاعت : 2019/12/03

خبر کا کوڈ: 441178    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

خبر کا کوڈ: 441132    تاریخ اشاعت : 2019/08/24

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری امور خارجہ نے ایران کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440113    تاریخ اشاعت : 2019/04/07

حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان مرکزی سیکرٹری شعبہ امور خارجہ نے کہا کہ حزب اللہ ایک عوامی مقاومت ہے جس نے غاصب اسرائیل سے اپنا ملک آزاد کروایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439888    تاریخ اشاعت : 2019/03/03

حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور خارجہ نے کہا کہ ناجائز اسرائیلی تسلط کو فلسطین کی سرزمین پر قبول کرنا مسئلہ کشمیر سے ایک بڑی خیانت ہو گی ۔
خبر کا کوڈ: 439800    تاریخ اشاعت : 2019/02/19

حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے عالمی شعبے کے ذمہ دار نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ آج مقاومتی بلاک فقط شیعی بلاک نہیں ہے بلکہ ایک عالمی بلاک بن چکا ہے ، اس میں روس اور چین کی شمولیت نے اسے مزید طاقتور بنادیا ہے کہا: شام کی سرزمین پر بدترین شکست نے امریکہ کا سپر پاور ہونے کا بھرم خاک میں ملا دیا ہے اور آل سعود بھی اب اپنی آخری سانسیں گن رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9130    تاریخ اشاعت : 2016/03/02

حجت الاسلام سید شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے عالمی شعبہ کے ذمہ دار نے ھفتہ وحدت اور کرسمس ڈے موقع پر اپنے بیان میں کہا: مسلمان اورعیسائی متحد ہوکر اپنی عبادتگاہوں کا تحفظ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8860    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے شیعہ عالم دین نے سانحہ مِنٰی پر شدید عکس العمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: سعودیوں کے ہاتھ ملت اسلامیہ کے خون سے رنگین ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8492    تاریخ اشاعت : 2015/09/28

حجت الاسلام سید شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان مشھور شیعہ عالم دین نے کہا: پاکستان کے اندر تکفیریت کا مقابلہ کرنے کیلئے شہید حسینی کی فکر کو زندہ کرنا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8356    تاریخ اشاعت : 2015/08/05

حجت الاسلام شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سکریٹری اور عالمی امور کے ذمہ دار نے حجت الاسلام والمسلمین شھید عارف حسین حسینی کو سرزمین پاکستان پر اسلامی اتحاد کا علبردار جانا اور کہا: مجلس وحدت مسلمین وطن پرست اور جاں نثار افراد کا مجموعہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7306    تاریخ اشاعت : 2014/09/27

حجت الاسلام سید شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید شفقت شیرازی نے پاکستان کے شھر پشاور سے داعش کی حمایت کا اعلان کئے جانے پرکہا: داعش کے روحانی پیشوا پاکستان میں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7262    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

حجت الاسلام سید شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا: مخلصانہ سیاسی جدوجہد سے ملک کو اس سیاسی بحران سے نکالا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7249    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

حجت الاسلام شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ پاکستانی حکومت سعودی ایما پر شام کیخلاف استعمال نہ ہو کہا: پاکستانی عوام کے ٹیکس سے بننے والے ہتھیار سعودی ایما پر شام کیخلاف فروخت کئے جانے کے معاہدے پاکستان کے بیس کروڑ عوام کی توہین اور تذلیل کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 6466    تاریخ اشاعت : 2014/02/26

حجت الاسلام شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے عالمی شعبہ ذمہ دار حجت الاسلام سید شفقت شیرازی نے کہا: حکمرانوں کی طالبان نواز پالیسیوں کے نتیجے میں پوار ملک بارود کے ڈھیر پر کھڑا ہے.
خبر کا کوڈ: 6208    تاریخ اشاعت : 2013/12/11

حجت الاسلام شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے عالمی شعبہ ذمہ دار حجت الاسلام سید شفقت شیرازی نے کہا: حکمرانوں کی طالبان نواز پالیسیوں کے نتیجے میں پوار ملک بارود کے ڈھیر پر کھڑا ہے.
خبر کا کوڈ: 6208    تاریخ اشاعت : 2013/12/11

حجت الاسلام شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے عالمی شعبہ کے ذمہ دار نے حکومت پاکستان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا: اگر محرم میں کوئی سانحہ ہوا تو 10 محرم کو ہمارا رُخ اسلام آباد کی طرف ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 6119    تاریخ اشاعت : 2013/11/11

حجت الاسلام شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے عالمی شعبہ کے ذمہ دار نے حکومت پاکستان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا: اگر محرم میں کوئی سانحہ ہوا تو 10 محرم کو ہمارا رُخ اسلام آباد کی طرف ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 6119    تاریخ اشاعت : 2013/11/11

حجت الاسلام شیخ علی نجفی کی ایم ڈبلیو ایم کے اعلی رکن سے ملاقات میں؛
رسا نیوزایجنسی - حجت الاسلام شیخ علی نجفی نے ایم ڈبلیو ایم کے عالمی شعبہ کے ذمہ دار حجت الاسلام سید شفقت شیرازی سے ملاقات میں پاکستانی شیعوں میں اتحاد و یکجتی کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6086    تاریخ اشاعت : 2013/10/30

حجت الاسلام شیخ علی نجفی کی ایم ڈبلیو ایم کے اعلی رکن سے ملاقات میں؛
رسا نیوزایجنسی - حجت الاسلام شیخ علی نجفی نے ایم ڈبلیو ایم کے عالمی شعبہ کے ذمہ دار حجت الاسلام سید شفقت شیرازی سے ملاقات میں پاکستانی شیعوں میں اتحاد و یکجتی کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6086    تاریخ اشاعت : 2013/10/30