ٹیگس - حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : تسلیم شدہ مطالبات پر عمل درآمد میں حکومتی سست روی ہمارے لیے تشویش کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422670 تاریخ اشاعت : 2016/08/17
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی اپیل؛
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے گذشتہ روز سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں مجلس وحدت مسلمین کے کارکنوں اور ملت جعفریہ سے اپیل کی ہے کہ ہر قیمت پرملی وحدت کو قائم رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 422662 تاریخ اشاعت : 2016/08/17
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سیکرٹری نے مودی کے بیان پر اپنے ردعمل میں کا کہا: مقبوضہ کشمیر میں بےگناہ شہریوں پر انڈین افواج کے وحشیانہ تشدد سے اقوام عالم کی نظریں ہٹانے کے لئے بھارت اس طرح کے بیان دے رہا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم تعصب میں اندھے ہو کر پاکستان کےخلاف بوکھلائے ہوئے بیان دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422632 تاریخ اشاعت : 2016/08/16
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے تاکید کی : حکمران اور فوج دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائی کرے پوری قوم ان کا ساتھ دے گی۔
خبر کا کوڈ: 422624 تاریخ اشاعت : 2016/08/14
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا: جس آزاد ریاست کا خواب قائد و اقبال نے دیکھا تھا وہ ابھی تک شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکا۔
خبر کا کوڈ: 422623 تاریخ اشاعت : 2016/08/14
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : دہشت گردی کے خلاف وزیر اعظم کا بیان خوش آئند تب ہی قرار دیا جا سکتا ہے جب اس پر عمل درآمد ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 422609 تاریخ اشاعت : 2016/08/11
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : نیشنل ایکشن پلان کا رُخ دہشت گردوں کی بجائے درود وسلام پڑھنے والوں کی طرف موڑ دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 422590 تاریخ اشاعت : 2016/08/07
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے بیان کیا : مقبوضہ کشمیر میں مظلوم کشمیریوں کے ساتھ بھارتی فوج کا سلوک درندوں سے بھی بدتر ہے۔
خبر کا کوڈ: 422566 تاریخ اشاعت : 2016/07/30
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : وطن عزیز کے استحکام، سالمیت اور بقاء کے لیے دہشت گردوں کی بیخ کنی اولین ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 422555 تاریخ اشاعت : 2016/07/27
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : تحفظ حرمین شریفین کے نام پر واویلا کرنے والوں کی جنت البقیع کے معاملے پر خاموشی منافقانہ طرز عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 422492 تاریخ اشاعت : 2016/07/14
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : صوبائی حکومت دہشت گردی کے مراکز کے لیے بجٹ میں رقم مختص کرنے کے نتائج ملت تشیع بھگت رہی ہے، شہر میں سفاک دہشتگرد دندناتے پھر رہے ہیں اور جنگل کا قانون ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422481 تاریخ اشاعت : 2016/07/11
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : پانامہ لیکس پر نواز شریف خاندان کے بیانات کا تضاد حقائق تک پہنچنے کے لیے کافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 9273 تاریخ اشاعت : 2016/04/17
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : پانامہ لیکس کے منظر عام پر آنے کے بعد یہ حقیقت آشکار ہو چکی ہے کہ حکمران صرف کرپٹ ہی نہیں بلکہ اخلاقی قدروں سے بھی عاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 9254 تاریخ اشاعت : 2016/04/12
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : آئس لینڈ کے وزیر اعظم کی طرح حمیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوازشریف کو فوری طور پر مستعفی ہو جانا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 9235 تاریخ اشاعت : 2016/04/07
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : خاتون جنت حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کی حقیقی معرفت اور طرز زندگی پر عمل امت مسلمہ کو تفرقہ بازی سے نجات دلا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9207 تاریخ اشاعت : 2016/03/31
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : اگر آج بھی ہم قائد اعظم کے افکار پر عمل کر لیں تو ترقی پاکستان کا مقدر ہوگی اور ملک کو بحرانوں سے بھی نجات ملے گی ۔
خبر کا کوڈ: 9192 تاریخ اشاعت : 2016/03/22
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اپنی ترجیحات کا ازسر نو تعین کرنا ہوگا۔ اگر ضرب عضب شروع نہ کیا جاتا تو آج پورے ملک کو دہشت گرد جہنم بنا چکے ہوتے۔
خبر کا کوڈ: 9179 تاریخ اشاعت : 2016/03/17
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا : سانحہ عاشورہ میں ملوث دہشت گرد مذہبی ہوں یا سیاسی ملٹری کورٹ میں اسپیڈی ٹرائل کے زریعے فوری عبرت ناک سزادی جائے۔
خبر کا کوڈ: 9161 تاریخ اشاعت : 2016/03/10
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا : سانحہ عاشورہ میں ملوث دہشت گرد مذہبی ہوں یا سیاسی ملٹری کورٹ میں اسپیڈی ٹرائل کے زریعے فوری عبرت ناک سزادی جائے۔
خبر کا کوڈ: 9160 تاریخ اشاعت : 2016/03/10
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : آل سعود خطے میں اسرائیلی عزائم اور اس کے مفادات کی تکمیل کے لیے سرگرم ہیں۔ مسلمان نما یہ حکمران اسلام کے لبادہ اوڑھ کر صیہونی طاقتوں کو تقویت دے رہے ہیں جس کے عالم اسلام پر بدترین اثرات مرتب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 9132 تاریخ اشاعت : 2016/03/03