Tags - علی اکبر صالحی
علی اکبر صالحی :
ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ہم دوسرے فریق کے اقدامات کا نظارہ کرکے جذبات کے بغیر منطق کی مبنی پر فیصلہ کریں گے۔
News ID: 439841 Publish Date : 2019/02/24
علی اکبر صالحی :
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی بجلی گھر بنانے کے لئے خلیج فارس کے پڑوسی ملکوں کو جوہری ٹیکنالوجی منتقل کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
News ID: 437486 Publish Date : 2018/10/23
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں پُرامن جوہری سرگرمیوں کے شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔
News ID: 437164 Publish Date : 2018/09/17
علی اکبر صالحی:
ایران کے جوہری توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ صرف دس ماہ کے اندر ملک میں یورینیم افزودگی کی سطح ایک لاکھ نوے ہزار سیپریٹو ورک یونٹ پر پہنچا دی جائے گی۔
News ID: 436193 Publish Date : 2018/06/07
علی اکبر صالحی :
ایران نے یورپ کے توانائی کمشنر کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کو تعمیری قرار دیا ہے۔
News ID: 435993 Publish Date : 2018/05/20
علی اکبر صالحی:
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام پر امریکی حملہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے سیاسی طور پر دیوالیہ ہو جانے کی علامت ہے۔
News ID: 435581 Publish Date : 2018/04/16
علی اکبر صالحی :
ایران کے قومی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے عالمی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ ایک گفت و گو میں امریکہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کے منفی نتائج پر انتباہ کیا ہے۔
News ID: 432579 Publish Date : 2018/01/09
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
News ID: 431582 Publish Date : 2017/10/29
علی اکبر صالحی نے کہا کہ جوہری معاہدے سے ممکنہ امریکی علیحدگی سے پیدا ہونے والی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے تیارہیں اور یقینا اس بارے میں ہمارا رد عمل بہت شدید ہوگا۔
News ID: 430341 Publish Date : 2017/10/12
ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہاہے کہ اگرجوہری معاہدے کے فریقوں نے معاہدےکی عدم پاسداری یا اس پر سوال اٹھائے تو ایران بھی بھرپور انداز میں جواب دے گا ۔
News ID: 430332 Publish Date : 2017/10/11
ڈاکٹر علی اکبر صالحی :
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایک بار پھر تاکید کس ساتھ کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں۔
News ID: 430236 Publish Date : 2017/10/05
علی اکبر صالحی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے خاتمے سے خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔
News ID: 429864 Publish Date : 2017/09/09
ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ :
علی اکبر صالحی نے کہا : ایٹمی سمجھوتے کے علاوہ کسی اور معاہدے کے پابند نہیں ہیں ۔
News ID: 429709 Publish Date : 2017/08/29
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے ایران میں مشرق وسطی کا سب سے بڑا نیوکلیئر ہاسپیٹل قائم کرنے کا اعلان کیا ہے
News ID: 426295 Publish Date : 2017/02/13
علی اکبر صالحی کا امریکا کو انتباہ؛
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا: امریکہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران کا جواب ایک لاکھ SWU افزودگی کی شکل میں ہوگا ۔
News ID: 426159 Publish Date : 2017/02/07
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی مراجع عظام سے ملاقات کے لئے قم پہنچ گئے ہیں۔
News ID: 426146 Publish Date : 2017/02/06
علی اکبرصالحی :
ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ایٹمی معاہدے کا پابند ہے اور اس کی خلاف ورزی میں وہ ہرگز پہل نہیں کرے گا۔
News ID: 425860 Publish Date : 2017/01/23
علی اکبر صالحی:
ایران کے نائب صدر اور ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ تہران، ایٹمی معاہدے کے حوالے سے کسی بھی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
News ID: 425851 Publish Date : 2017/01/22
علی اکبرصالحی:
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فردو کی ایٹمی تنصیبات میں روس کے تعاون سے مضبوط آئیزوٹوپ تیار کرنے کے لئے ضروری بنیادی اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔
News ID: 425839 Publish Date : 2017/01/22
علی اکبر صالحی:
ایران کے ادارہ ایٹمی انرجی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے سلسلے میں امریکہ کی وعدہ خلافیاں جاری ہیں۔
News ID: 425118 Publish Date : 2016/12/17