علی اکبر صالحی - صفحه 2

ٹیگس - علی اکبر صالحی
علی اکبر صالحی:
ایران کے نائب صدر اور ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ تہران، ایٹمی معاہدے کے حوالے سے کسی بھی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 425851    تاریخ اشاعت : 2017/01/22

علی اکبرصالحی:
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فردو کی ایٹمی تنصیبات میں روس کے تعاون سے مضبوط آئیزوٹوپ تیار کرنے کے لئے ضروری بنیادی اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 425839    تاریخ اشاعت : 2017/01/22

علی اکبر صالحی:
ایران کے ادارہ ایٹمی انرجی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے سلسلے میں امریکہ کی وعدہ خلافیاں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425118    تاریخ اشاعت : 2016/12/17

علی اکبر صالحی :
اسلامی جمہوری ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا : امریکا کی طرف سے معاہدہ توڑنے کی صورت میں ایران اپنی پالیسی پہلے سے مرتب کئے ہوئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 424776    تاریخ اشاعت : 2016/11/29

علی اکبر صالحی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا: ایران کی معیشت مقامی بنیادوں پر استوار ہے اور تیزی کے ساتھ ترقی کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423546    تاریخ اشاعت : 2016/09/30

علی اکبر صالحی:
ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا : : روس اور ایران آئندہ ، اسٹبل آئسوٹوپ کے پروجیکٹ میں تعاون کریں گے جو کہ ایک بڑا پروجیکٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 423494    تاریخ اشاعت : 2016/09/27

علی اکبر صالحی :
علی اکبر صالحی نے کہا : ان بجلی گھروں کی تعمیر سے ایران میں سالانہ بائیس ملین بیرل تیل کی بچت ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 422965    تاریخ اشاعت : 2016/09/01

ڈاکٹر علی اکبر صالحی:
رسا نیوز ایجنسی - ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے ایران کے ایٹمی کیس کو جعلی بتاتے ہوئے اسے مختومہ ہونے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 8827    تاریخ اشاعت : 2015/12/16