Tags - یہودی
امام کعبہ عبدالرحمن السدیس کی جانب سے صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی استواری کی راہ ہموار کرنے کی کوشش نے سبھوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے اس کی بہت زیادہ مذمت کی جا رہی ہے۔
News ID: 443650 Publish Date : 2020/09/06
یہودی زبردستی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور مسلمانوں کو عبادت کی ادائیگی سے روک کر اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔
News ID: 441401 Publish Date : 2019/09/30
پاکستانی رہنما؛
پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات کی برقراری کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
News ID: 439842 Publish Date : 2019/02/24
اسرائیلی وزیر دفاع نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم حزقیا کالونی میں یہودی وں کو بسانے کے لیے ۳۱ نئے گھر تعمیر کرنے کا اعلان کردیا۔
News ID: 437401 Publish Date : 2018/10/14
اسرائیل آنے والے یہودی وں کے مقابلے میں واپس جانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
News ID: 436888 Publish Date : 2018/08/15
اسرائیلی پارلیمنٹ سے صہیونی ریاست کے قیام کے حوالے سے منظور شدہ متنازع قانون کے خلاف تل ابیب میں ہزاروں یہودی وں اورعربوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
News ID: 436865 Publish Date : 2018/08/13
شیخ الازهر مصر:
شیخ الازهر مصر نے تاریخ اسلام کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ قدس اسلامی ـ عربی سرزمین ہے اور ہمیشہ اسلامی سرزمین باقی رہے گی ۔
News ID: 435643 Publish Date : 2018/04/21
سیامک مرہ صدق :
یھودی رکن پارلیہ مینٹ نے کہا : صیہونی حکومت کا فلسطینی مظلوم عوام پر ظلم ایک سیاسی طرز تفکر ہے جس کا مذہب یہود سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
News ID: 428123 Publish Date : 2017/05/18
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور سنی علمائے کرام نے مقدس مقامات، مزارات اولیا اور عبادتگاہوں پر دھشتگردانہ حملے یہودی اور سعودی گٹھ جوڑ کی نشانی جانا ۔
News ID: 5611 Publish Date : 2013/07/04