موحدی کرمانی

ٹیگس - موحدی کرمانی
آیت اللہ موحدی کرمانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے ایرانی حکومت کی طرف سے پٹرول کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: ایرانی حکومت کی ناکام حکمت عملی سے عوام میں ناراضگی پیدا ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441749    تاریخ اشاعت : 2019/12/13

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کی دفاعی توانائیوں سے خوف زدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکیوں اور صیہونیوں نے کوئی بھی غلطی یا حماقت کی تو خلیج فارس کو ان کا قبرستان بنا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 440733    تاریخ اشاعت : 2019/07/06

تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کا دورہ تہران ایران کی طاقت و اقتدار کا مظہر تھا۔
خبر کا کوڈ: 439873    تاریخ اشاعت : 2019/03/01

آیت اللہ موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تھران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبوں میں حالیہ پارلیمنٹ الیکشن میں اہل افراد کے انتخاب کی تاکید کی اور کہا: آخر ہم کب تک اپنا وعدہ نبھاتے رہیں اور امریکا وعدہ خلافی کرتا رہے ۔
خبر کا کوڈ: 8947    تاریخ اشاعت : 2016/01/16

آیت اللہ موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں عالمی سامراجی طاقتوں اور دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی تاکید کی اور کہا: بعض یورپی وفود اقتصادی معاملات کے بہانے ایران کے سیکورٹی اور دفاعی معاملات میں اثر و رسوخ پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8757    تاریخ اشاعت : 2015/11/28

آیت اللہ موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے شام سے متعلق ہونے والے ویانا اجلاس میں شامی عوام کے قتل عام کو فوری طور پر بند کرانے کے لئے کسی فوری حل تک پہنچنے پر زوردیا اور کہا: تیونس کی جانب سے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ دلیرانہ اور قابل ستائش قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 8628    تاریخ اشاعت : 2015/10/31

آیت الله موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تھران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں کہا: سعودی حکمراں، رھبر انقلاب کے انتباہ پر توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8510    تاریخ اشاعت : 2015/10/03

آیت اللہ محمدعلی موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے خبرگان کونسل کے منتخب افراد ولی امر کے مطیع و فرمانبردار رہیں کہا: حکام ثقافت اسلامی کو معاشرہ میں حاکم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7830    تاریخ اشاعت : 2015/02/21

آیت اللہ موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے آیت اللہ موحدی کرمانی نے مغربی جرائد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کو مغرب کے اخلاقی سقوط کی نشنانی قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 7697    تاریخ اشاعت : 2015/01/17

آیت اللہ موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی - ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے چہلم کے موقع پر مکمل سکوریٹی فراہم کرنے پر عراقی حکومت کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7602    تاریخ اشاعت : 2014/12/20

آیت اللہ موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ صیہونی مظالم ایک اور تحریک انتفاضہ کا سبب ہوںے گے ہیں کہا: ملت ایران اپنے ایٹمی حقوق سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 7478    تاریخ اشاعت : 2014/11/15

آیت ‌الله موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ خطبہ جمعہ میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ آزادی و جمہوریت اور انسانی حقوق کے جھوٹے نعرے امریکہ اور مغربی طاقتوں کی رسوائی کا سبب ہے کہا: ایران غالب اور امریکہ مغلوب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7250    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

آیت اللہ موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے غزہ کو عالم اسلام اور دنیا کا اہم مسئلہ جانا اور کہا: غاصب صھیونیت کی بہترین تقدیر اس کی نابودی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7089    تاریخ اشاعت : 2014/08/02

آیت اللہ موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – تھران کے عارضی امام جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے حکام و ذمہ داران کو بدحجابی پر خاص توجہ دینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: کھلم کھلا گناہیں سبھی کے دامن گیر ہوتی ہیں کہ اگر ان گناہوں کے سلسلہ میں عملا اقدام نہ کیا جائے تو سبھی اس سلسلہ میں جواب دہ ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 6856    تاریخ اشاعت : 2014/06/07

آیت اللہ موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تھران کے امام جمعہ نے یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے تنظیم کی جانے والی حالیہ قرار داد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: بیرونی طاقتیں ایران کے داخلی مسائل میں مداخلت سے باز رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6579    تاریخ اشاعت : 2014/04/04

آیت اللہ موحدی کرمانی :
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم انقلاب کی امنگوں اور مقاصد کی وفادار ہے کہا: دنیا میں رونما ہونے والی تبدیلیوں نے مستکبرین کی نیندیں اڑا دی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6506    تاریخ اشاعت : 2014/03/08

آیت الله موحدی کرمانی نے نماز کے خطبه میں:
رسا نیوزایجنسی – تھران کے عارضی امام جمعہ آیت الله موحدی کرمانی نے نماز کے خطبه میں تاکید کی : عوام صدر جمھوریہ کی ذمہ داریاں ایسی فرد کے حوالہ کریں جو اس منصب کی اھلیت رکھتا ہو ، صدر جمھوریہ کے انتخاب میں انقلاب کے حوالہ سے افراد کا سابقہ، اسلامی اقداروں اور ولایت فقیہ کے ساتھ وفاداری پر خاص توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5278    تاریخ اشاعت : 2013/04/13