Tags - حجاج کرام
سید رضا صالحی امیری :
ایرانی وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس نے کہا : ایرانی زائرین کو مکمل عزت ، وقار اور سیکورٹی کی فراہمی کے تحت حج پر بھیجا ریاست کی پہلی ترجیح ہے۔
News ID: 426302    Publish Date : 2017/02/14

قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : وہ بے ضمیر اور بے دین حکام جنھوں نے منٰی کا وہ عظیم سانحہ رقم کیا اور حرمین کے خادم ہونے کے نام پر محفوظ حرم خداوندی کے حریم کو توڑا اور عید کے دن خدائے رحمان کے مہمانوں کو منٰی میں اور اس سے پہلے مسجد الحرام میں بھینٹ چڑھایا، اب حج کو سیاسی رنگ نہ دینے کی بات کر رہے ہیں ۔
News ID: 423039    Publish Date : 2016/09/05

حجت الاسلام محمد حسن اختری:
عالمی اہلبیت کونسل کے سربراہ نے کہا : اور آل سعود نے عملی طور پر حرمین الشریفین کا انتظام اسرائیل اور امریکہ کے حوالے کردیا ہے۔
News ID: 422999    Publish Date : 2016/09/03

حجت الاسلام سید علی قاضی عسگر:
ایران کے حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے کہا : سعودی عرب کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ حج کی استطاعت اور عازمین حج کے تعلق سے اپنی شرائط اور احکامات مسلط کرے۔
News ID: 422996    Publish Date : 2016/09/03

آل سعودی اہلکار عازمین حج کی اہانت کے ساتھ ساتھ ان کے ساتھ لائی گئی ان کی دعاؤں کی کتابوں کی بھی بے حرمتی کررہے ہیں ۔
News ID: 422988    Publish Date : 2016/09/02

سعودی عرب کی سلطنتی کاروان نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ منی میں بھگدڑ مچنے کے باعث جاں بحق ہونے والے حجاج کرام کی تعداد ۱۳۰۰ سے زیادہ ہو چکی ہے ۔
News ID: 8476    Publish Date : 2015/09/25