Tags - خواتین
سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں تیرہ خواتین بھی بحرین کی شاہی حکومت کی جیلوں میں بند ہیں۔
News ID: 435393 Publish Date : 2018/03/22
رجبی دوانی بیان کرتے ہیں؛
سرزمین ایران کے معروف دانشور رجبی دوانی نے کہا: منقول ہے کہ امام علی(ع) نے اپنے دور خلافت میں کوفہ میں بے پردہ خواتین کے مردوں پر اعتراض کیا اور ان کے اس عمل کی تنقید کی ۔
News ID: 435387 Publish Date : 2018/03/21
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ آج خواتین سے ان کی شناخت چھینے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
News ID: 435378 Publish Date : 2018/03/20
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حق فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی شناخت حاصل کر کے ذلت و اضطراب کی زندگی سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔
News ID: 435097 Publish Date : 2018/02/20
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سرزمین پاکستان کےمشھور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے یوم شہادت حضرت فاطمہ (س) کے موقع پر اپنے پیغام میں اسلامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سیدہ فا طمة الزہرا ؑ کی یاد اور پیغام کو زندہ رکھنے کے تین طریقے ہیں پہلا یہ کہ ان کی ذات اقدس سے عقیدت و احترام اور محبت کا اظہار کیا جائے اور ان سے مکمل وابستگی دکھائی جائے۔
News ID: 435086 Publish Date : 2018/02/19
وہابی نظام حکومت میں زبردست تبدیلی؛
سعودی عرب کے وہابی نظام حکومت میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کےحکام نے خواتین کو شوہر، محرم یا ولی کی اجازت کے بغیر اپنا کاروبارشروع کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔
News ID: 435084 Publish Date : 2018/02/19
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ے رہبر کبیر امام خمینی و شہدائے راہیان نظام ولایت و امامت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئےمحفل دعائےتوسل اور پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
News ID: 435035 Publish Date : 2018/02/15
پاکستان:
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی کی زیرنگرانی مدرسہ خدیجہ کبری جیکب آباد میں طالبات کے لیے خصوصی اسلامی ،تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
News ID: 435033 Publish Date : 2018/02/14
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے لاہور میں نوجوانوں سے خطاب میں کا کہنا تھا کہ عورت، مرد کا اختلاط فقط میاں بیوی ہونے کی صورت میں ہی جائز ہے، نامحرم سے فقط ضروری حد تک اسلامی حدود و قیود میں ہی بات چیت ہو سکتی ہے، میڈیا الٰہی احکامات، ملکی قوانین، اسلامی تہذیب اور مشرقی روایات کے تناظر میں ویلنٹائن ڈے کے نام پر بے حیائی کی حوصلہ شکنی کرے۔
News ID: 435028 Publish Date : 2018/02/14
آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ خواتین جس قدر با اخلاق، دور اندیش اور فرض شناس ہوں اُس قدر اصلاح معاشرے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔
News ID: 434902 Publish Date : 2018/02/04
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے امور میں مداخلت کرتے ہوئے ان خواتین کی حمایت کا اعلان کیا ہے جو ایران میں بے پردگی اور بے حیائی کوفروغ دے رہی ہیں۔
News ID: 434885 Publish Date : 2018/02/03
اسلامی جمہوریہ ایران کی نائب صدر ڈاکٹر معصومہ ابتکار نے جمعہ کے روز تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین اپنی موثر رائے اور تجاویز کے ذریعے تشدد اور انتہاپسندی کی روک تھام کے حوالے سے اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔
News ID: 434880 Publish Date : 2018/02/03
مصر کے سنی عالم دین:
سرزمین مصر کے معروف مبلغ نے خواتین کے ساتھ حسن معاشرت اور اچھے برتاو کے ساتھ پیش آنے کی تاکید کی اور کہا کہ مرسل آعظم(ص) پہلی وہ فرد جنہوں نے حجة الوداع میں عورتوں کے حقوق کا احیاء کیا ہے ۔
News ID: 429700 Publish Date : 2017/08/28
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی:
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا : مغرب ممالک کے نظریہ کے مطابق خواتین پر ظلم چاہے نظری ہو جسے فیمنیستی نظریہ چاہے عملی ہو واضح ہے ۔
News ID: 429284 Publish Date : 2017/08/01
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شعبہ خواتین:
خواتین پر بھاری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں اور ان ذمہ داریوں سے عہدہ برآئے ہوئے بغیر فلاحی معاشرے کا قیام محض ایک خواب ہے۔
News ID: 427892 Publish Date : 2017/05/04
جرمنی میں بس ڈرائیور نے با حجاب خاتون مسافر کو بس میں بٹھانے سے انکار کردیا ، جبکہ اٹلی میں مسلم خاتون کو حجاب کی وجہ سے طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا گیا ہے۔
News ID: 427516 Publish Date : 2017/04/15
ہندوستان کے شہر بمبئی میں حاجی علی درگاہ کی انتظامیہ نے خواتین کے داخلے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔
News ID: 424060 Publish Date : 2016/10/25
آیت الله کعبی نے بوسنیا کی خواتین سے ملاقات میں :
رسا نیوز ایجنسی – مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے بوسنیا کی خواتین سے ملاقات میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ پردہ عورتوں کی شخصیت و شناخت اور ان کے معنوی کردار کی نشانی ہے جبکہ مغرب انہیں نفسانی خواہشات کی تکمیل کا وسیلہ جانتے ہیں کہا: عورت کی نسوانیت اس کا کمال ہے اور بے پردگی عورت کی نسوانیت کے گم ہونے اور اس کی شخصیت کے کھونے کا سبب ہے ۔
News ID: 7124 Publish Date : 2014/08/10
تحریک خواتین آزاد کشمیر کی جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک خواتین آزاد کشمیر کی جنرل سکریٹری شمیم شال نے ھندوستانی وزیر آعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ جموں و کشمیر کی جانب اشارہ کیا اور کہا: پہلی اور دوسری جنگ عظیم سے بھی زیادہ کشمیری خواتین فوجی بیحرمتی کا شکار ہیں ۔
News ID: 6980 Publish Date : 2014/07/05
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اج صبح ملک بھر کی ممتاز اور فعال خواتین سے ملاقات میں انقلاب کے دفاع میں اپنا نمایاں کردار ادا کرنے کی تاکید کی ۔
News ID: 5375 Publish Date : 2013/05/11