خواتین - صفحه 3

ٹیگس - خواتین
ہندوستان کے شہر بمبئی میں حاجی علی درگاہ کی انتظامیہ نے خواتین کے داخلے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424060    تاریخ اشاعت : 2016/10/25

ہندوستان کے شہر بمبئی میں حاجی علی درگاہ کی انتظامیہ نے خواتین کے داخلے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424060    تاریخ اشاعت : 2016/10/25

آیت الله کعبی نے بوسنیا کی خواتین سے ملاقات میں :
رسا نیوز ایجنسی – مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے بوسنیا کی خواتین سے ملاقات میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ پردہ عورتوں کی شخصیت و شناخت اور ان کے معنوی کردار کی نشانی ہے جبکہ مغرب انہیں نفسانی خواہشات کی تکمیل کا وسیلہ جانتے ہیں کہا: عورت کی نسوانیت اس کا کمال ہے اور بے پردگی عورت کی نسوانیت کے گم ہونے اور اس کی شخصیت کے کھونے کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7124    تاریخ اشاعت : 2014/08/10

تحریک خواتین آزاد کشمیر کی جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک خواتین آزاد کشمیر کی جنرل سکریٹری شمیم شال نے ھندوستانی وزیر آعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ جموں و کشمیر کی جانب اشارہ کیا اور کہا: پہلی اور دوسری جنگ عظیم سے بھی زیادہ کشمیری خواتین فوجی بیحرمتی کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6980    تاریخ اشاعت : 2014/07/05

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اج صبح ملک بھر کی ممتاز اور فعال خواتین سے ملاقات میں انقلاب کے دفاع میں اپنا نمایاں کردار ادا کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5375    تاریخ اشاعت : 2013/05/11