ٹیگس - حجت الاسلام عارف حسین واحدی
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء کے سلسلے میں کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کرینگے ۔
خبر کا کوڈ: 437444 تاریخ اشاعت : 2018/10/19
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء کے سلسلے میں کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کرینگے ۔
خبر کا کوڈ: 437444 تاریخ اشاعت : 2018/10/19
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مسئلہ کشمیر و فلسطین کے مستقل حل کیلئے امت مسلمہ کو ایک موقف اختیار کرنا ہو ۔
خبر کا کوڈ: 434864 تاریخ اشاعت : 2018/02/01
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ جس طرح اقوام متحدہ میں امریکہ کی تمام تر دھمکیوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس کے حق میں آواز بلند کی وہ قابل تعریف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432360 تاریخ اشاعت : 2017/12/22
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکی منافقانہ اور دہرا کردار کھل کر سامنے آ گیا ہے، مسلم حکمران بھی خواب غفلت سے جاگیں ۔
خبر کا کوڈ: 432246 تاریخ اشاعت : 2017/12/14
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ایران اور عراق جانے والے زائرین کے لئے کوئٹہ تفتان کا زمینی راستہ سب سے موزوں راستہ ہے لیکن عوام کو ایک منصوبہ بندی کے تحت پریشان کیا جاتاہے ۔
خبر کا کوڈ: 430452 تاریخ اشاعت : 2017/10/20
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ریاستی اداروں کو شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کےلئے اقدامات کو مزید تیز کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 430439 تاریخ اشاعت : 2017/10/19
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : آئی ایس پی آر نے سانحہ راولپنڈی کے اصل ملزمان منظر عام پر لاکر ہمارے موقف پر مہر ثبت کر دی کہ ملک میں فرقہ واریت نہیں دہشتگردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429641 تاریخ اشاعت : 2017/08/25
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : آئی ایس پی آر نے سانحہ راولپنڈی کے اصل ملزمان منظر عام پر لاکر ہمارے موقف پر مہر ثبت کر دی کہ ملک میں فرقہ واریت نہیں دہشتگردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429641 تاریخ اشاعت : 2017/08/25
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : دہشت گرد ملک میں دندناتے پھر رہے ہیں۔ ان کا جب دل کرتا ہے وہ اپنے ناپاک عزائم کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428769 تاریخ اشاعت : 2017/06/29
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : اقوام متحدہ، او آئی سی اور مسلم ممالک اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت رکوائیں۔
خبر کا کوڈ: 428673 تاریخ اشاعت : 2017/06/23
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : تہران پارلیمنٹ اور امام خمینیؒ کے مزار اقدس پر دہشتگردی ایک بزدلانہ اقدام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428456 تاریخ اشاعت : 2017/06/08
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
اسلامی تحریک کے جنرل سکریٹری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایم اے عدم فعال ہے، ختم نہیں ہوئی، ۲۰۰۸ء کے انتخابات کے بعد جماعت اسلامی اور جے یو آئی کے باہمی اختلافات کے باعث متحدہ مجلس عمل کو فعال نہ رکھا جا سکا، آئندہ مجوزہ دینی جماعتوں کے اتحاد میں مزید جماعتیں بھی شامل ہو سکتی ہیں، اس حوالے سے رابطے جاری ہیں، اصولی طور پر سب کا انتخابی اتحاد پر اتفاق ہے تاکہ دینی حلقوں کا ووٹ بینک ضائع نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 428371 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے کہا : ٹرمپ انتہائی ہوشیاری اور مسلمان ممالک کے باہمی آختلاف سے فائدہ اٹھاتے ہوئے امت کو آپس میں لڑانے اور یہودی ریاست کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428240 تاریخ اشاعت : 2017/05/26
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ایک عرصہ سے سازش کے تحت عالم اسلام کو افراتفری اور انتشار کا شکار رکھا جارہا ہے تاکہ ترقی کا راستہ رو ک کر مسلمانوں کوپستی کے گھپ اندھیروں میں دھکیلا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 428012 تاریخ اشاعت : 2017/05/11
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : پاکستان کو بے شمار اندرونی و بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427894 تاریخ اشاعت : 2017/05/04
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملی یکجہتی کونسل نے ہمیشہ ملک میں بد امنی اور دہشتگردی کی ہر سطح پر مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427012 تاریخ اشاعت : 2017/03/21
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : خیبر پختونخواہ کی حکومت اور ریاستی ادارے ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام کو تحفظ فراہم کر نے میں ناکام نظر آتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426549 تاریخ اشاعت : 2017/02/26
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل نے بیان کیا : آپریشن ضرب عضب کی بھی حمایت کی اور آپریشن رد الفساد کی بھی ملک بھر میں حمایت کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426491 تاریخ اشاعت : 2017/02/23
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : دہشت گردی کے واقعات میں کمی نہیں آرہی اور آئے روز دہشت گردی کی وارداتوں سے یہ بات واضح ہوتی جارہی ہے کہ دہشت گرد ملک میں امن کے دشمن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426368 تاریخ اشاعت : 2017/02/17