ٹیگس - حجت الاسلام عارف حسین واحدی
جماعت اسلامی کی طرف سے آل پارٹیز کشمیر کانفرنس اسلام آباد ھوٹل میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 426074 تاریخ اشاعت : 2017/02/02
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
اسلامی تحریک پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : تمام مکاتب فکر اختلافات کو ہوا دینے کی بجائے مشترکات کو فروغ دیں تو معاشرہ امن کا گہوارہ بن سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423665 تاریخ اشاعت : 2016/10/06
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : مجالس و جلوس ہائے عزا صدیوں سے جاری اور ہمارے بنیادی حقوق ہیں ، ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے ۔
خبر کا کوڈ: 423626 تاریخ اشاعت : 2016/10/04
شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی لاھور جامعۃ المنتظر کے سربراہ اور دیگر علمائ کرام کے ساتھ ملاقات ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 423312 تاریخ اشاعت : 2016/09/18
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
اسلامی تحریک کے رہنما نے کہا : بیرونی ممالک کے مسائل کو پاکستان کے اندر لانے سے گریز کیا جانا چاہیے، ہماری قیادت ملک میں اتحاد و بھائی چارے کے بانیوں میں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 423170 تاریخ اشاعت : 2016/09/11
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کو نسل پاکستان کے رہنما نے کہا : قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کا رکردگی کو سراہتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423022 تاریخ اشاعت : 2016/09/04
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کو نسل پاکستان کے رہنما نے کہا : قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کا رکردگی کو سراہتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423012 تاریخ اشاعت : 2016/09/20
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے بیان کیا : امت اگر اسی طرح اتحاد و وحدت سے آگے بڑھتی رھی تو ھر سازش ناکام ھو گی فلسطیں و کشمیر آزاد ھو گا ، وطن عزیز بھی امن کا گہوارہ بنے گا ۔
خبر کا کوڈ: 422869 تاریخ اشاعت : 2016/08/27
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے تاکید کی : ہم حکومت سے دو ٹوک مطالبہ کرتے ہیں کہ عزاداروں پر سے ایف آئی آرز واپس لی جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 422819 تاریخ اشاعت : 2016/08/25
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : اب دشمن، د ہشت گرد بے نقاب ہو چکا ہے اب توازن کی پالیسی کی نہیں بلکہ کھل کر دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں پر آہنی ہاتہ ڈالنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422741 تاریخ اشاعت : 2016/08/21
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل کے رہنما نے بیان کیا : استاد العلما حضرت آیۃ اللہ حافظ ریاض حسین نجفی دام ظلہ کا شکریہ ادا کرتے ھیں کہ انہوں نے اس سلسلہ میں اقدام کیا جو عوام کے لئے باعث عبرت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 422534 تاریخ اشاعت : 2016/07/23
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے کہا : حکومت مسئلہ کشمیر کو مزید موثر انداز میں اٹھائے، ہم لوگ کشمیریوں کی اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 422525 تاریخ اشاعت : 2016/07/20
شیعہ علما کونسل پاکستان:
شیعہ علماء کونسل کا اعلی سطحی وفد کی حجت الاسلام عارف واحدی کی سربراہی میں ڈیرہ اسماعیل خان آمد شہید شاہد شیرازی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 422504 تاریخ اشاعت : 2016/07/16