آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی

ٹیگس - آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی
نائیجیریا :
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے ایک قریبی ذریعے کا کہنا ہے کہ اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت نہایت تشویشناک ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436574    تاریخ اشاعت : 2018/07/11

شیخ ابراہیم زکزکی:
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ اور برطانیہ کے کہنے پر ۲۰۱۵ میں زاریا شہر میں نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے لئے نائجیریا کی فوج کی مالی مدد کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 435727    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

تحریک اسلامی کے ایک سینیئر رکن :
شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کو طبی معائنے کی اشد ضرورت ہے مگر نائیجیریا کی حکومت نے انھیں اب تک طبی مرکز منتقل کئے جانے کی اجازت نہیں دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431579    تاریخ اشاعت : 2017/10/29

نائیجیریا کی عدالت نے اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 424855    تاریخ اشاعت : 2016/12/04

نائیجیریا میں ایک بار پھر لوگوں نے بڑی تعداد میں فوج اور سیکورٹی اہلکاروں کے مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
خبر کا کوڈ: 423177    تاریخ اشاعت : 2016/09/11

نائجیرین مسلمان، فوج اور حکومت کے خلاف پرامن مظاہرے کرکے اپنے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423080    تاریخ اشاعت : 2016/09/07

سہلا زکزکی :
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کی بیٹی سہلا زکزکی نے کہ جو کچھ عرصہ تک اپنے والد کے ساتھ قید رہی ہیں، اپنی ایک گفت و گو میں بیان کیا : فوج کے حملے میں ان کے والد کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی تھی اور ممکن ہے ان کی دوسری آنکھ کی بینائی بھی فوجی جارحیت کے دوران لگنے والے زخموں کی وجہ سے چلی جائے۔
خبر کا کوڈ: 422553    تاریخ اشاعت : 2016/07/27