راحیل شریف

ٹیگس - راحیل شریف
سپریم کورٹ نے پاکستان فوج کے تمام کمیشنڈ افسران کی شہریت اور جنرل (ر) راحیل شریف و شجاع پاشا کو بیرون ملک ملازمت کی اجازت کی تفصیلات طلب کرلیں۔
خبر کا کوڈ: 436767    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

پاکستان نے جنرل (ر) راحیل شریف کو اتحادی افواج میں شمولیت کیلئے این او سی جاری کر دیا ہے اور وہ خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427637    تاریخ اشاعت : 2017/04/21

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے پاکستان کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل کی جانب سے سعودی قیادت میں تشکیل پانے والے امریکی واسرائیلی اتحادکی قیادت قبول کرنے کے حوالے سے اعتراضات اور خدشات پرمبنی کھلا خط جاری کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427185    تاریخ اشاعت : 2017/03/30

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راحیل شریف کو سعودی عرب کی سربراہی میں ۳۹ اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ بننے کی حکومت کی طرف سے اجازت دینے کے فیصلے کی مخالفت کر دی۔
خبر کا کوڈ: 427164    تاریخ اشاعت : 2017/03/28

راحیل شریف:
سعودی حکومت نے پاکستانی فوج کےسابق سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کو بھاری معاوضہ ادا کرکے خرید لیا ہے اور سابق فوجی سربراہ اور ان کی اہلیہ کو تین سال کے لئے ملٹی پل ویزا بھی جاری کر دیاہے۔
خبر کا کوڈ: 426871    تاریخ اشاعت : 2017/03/14

پاکستان میں اعلیٰ سطح پر سخت ردعمل کے بعد؛
پاکستان کے سینئر تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ راحیل شریف سعودی فوجی اتحاد کے سربراہ کا عہدہ قبول نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 425647    تاریخ اشاعت : 2017/01/12

راحیل شریف کا سعودی حکام پر دباو؛
نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پاک فوج کے ریٹائرڈ جنرل نے دعویٰ کیا ہے کہ راحیل شریف نے فوجی اتحاد کی سربراہی سنبھالنے کیلئے تین شرائط سعودی عرب کے سامنے رکھی تھیں، جن میں سے پہلی شرط ایران کو اس اتحاد میں شامل رکھنا تھا۔
خبر کا کوڈ: 425602    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

مشترکہ فورس کا صدر دفتر سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہے، جسے جوائنٹ کمانڈ سنٹر کہا جاتا ہے یہ فوجی اتحاد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف کی کوششوں سے قائم ہوا۔ سعودی عرب کے مطابق یہ اتحاد داعش اور اسی طرح کی دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بنایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425392    تاریخ اشاعت : 2016/12/30

راحیل شریف:
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422570    تاریخ اشاعت : 2016/07/31