ٹیگس - شامی عوام
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر مملکت نے کہا : ایران دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شامی حکومت اور قوم کے ساتھ کھڑا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 431984 تاریخ اشاعت : 2017/11/26
بشار الاسد :
شامی صدر نے کہا : ایران كے دشوار حالات اور مشكل گھڑی میں شامی حكومت اور عوام كی بھرپور حمایت كی اور ہم اس كو ہرگز نہیں بھول سكتے۔
خبر کا کوڈ: 430240 تاریخ اشاعت : 2017/10/05
بشار اسد:
شام کے صدر نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردوں کی جنگ نے شامی عوام کے اندر اپنے تمدن اور ثقافت کی پابندی کا عزم مضبوط کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425508 تاریخ اشاعت : 2017/01/05
آل سعود کی متعصب پالیسی کی بنا پر؛
شامی عوام کی ہمدردی کا جھوٹھا دعوا کرنے کے باوجود اس سال بھی سعودی حکومت نے شام کے مسلمانوں کو فریضہ حج کو ادا کرنے نہیں دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422594 تاریخ اشاعت : 2016/08/07