ٹیگس - شہادت
امام محمد تقی علیہ السلام بنابرمشہور 10رجب ١۹٥ھ کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے ، آپ کا اسم گرامی محمد اور آپ کے والد کا نام علی ابن موسیٰ الرضا ؑتھا آپ کی والدہ ماجدہ کا نام سبیکہ یا خیزران تھا۔
خبر کا کوڈ: 443236 تاریخ اشاعت : 2020/07/21
خبر کا کوڈ: 443234 تاریخ اشاعت : 2020/07/21
غاصب صیہونی حکومت قیدیوں سے متعلق تمام عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو پاوں تلے روند رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443100 تاریخ اشاعت : 2020/07/07
حضرت محمد مصطفی (ص) کے جانشین حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جوشخص کسی برادرمومن کادل خوش کرتاہے خداوندعالم اس کے لیے ایک فرشتہ پیداکرتاہے جواس کی طرف سے عبادت کرتاہے اورقبرمیں مونس تنہائی ،قیامت میں ثابت قدمی کاباعث، منزل شفاعت میں شفیع اورجنت میں پہنچانے میں رہبرہوگا۔
خبر کا کوڈ: 442959 تاریخ اشاعت : 2020/06/17
حضرت علی علیہ السلام نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اپنے بیٹوں، عزیزوں اور مسلمانوں کو پرہیزگاری، یتیموں، پڑوسیوں سے حسن سلوک اور قرآن مجید پر عمل کرنے کی سفارش کی۔
خبر کا کوڈ: 442735 تاریخ اشاعت : 2020/05/15
خطے میں آزادیٔ رائے، آزادیٔ فکر اور عدل و انصاف پر مبنی حکمرانی اور علاقائی استحکام کے معاملات پر قاسم سلیمانی کی جاں فشانی ۔
خبر کا کوڈ: 441943 تاریخ اشاعت : 2020/01/16
علامہ باقر عباس زیدی کا کہنا تھا کہ سردار مقاومت جنرل قاسم سلیمانی کے لہو کی برکت سے آج پوری ملت اسلامیہ پرچم اسلام کے نیچے متحد ہو کر عالمی سامراجی قوتوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441939 تاریخ اشاعت : 2020/01/16
حجت الاسلام والمسلمین سید جواد نقوی :
تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ سپر پاور کے زوال کا عمل اب شروع ہو گیا ہے، یہ حاج قاسم کے خون کے تاثیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 441920 تاریخ اشاعت : 2020/01/12
نجف اشرف میں حضرت آیت الله شیخ محمد یعقوبی کے دفتر میں امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس و عزاداری منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 440708 تاریخ اشاعت : 2019/07/01
خبر کا کوڈ: 440692 تاریخ اشاعت : 2019/06/30
خبر کا کوڈ: 440691 تاریخ اشاعت : 2019/06/29
خبر کا کوڈ: 440668 تاریخ اشاعت : 2019/06/26
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ چھٹے امام، حضرت جعفرصادق ؑ کوحق و صداقت اور دین اسلام کے تحفظ کی راہ میں وقت کے حاکم کے ہاتھوں زہر دے کر شہید کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 440633 تاریخ اشاعت : 2019/06/20
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ امیرالمومنین ؑ کا دور حکومت بہت سارے بحرانوں کے باوجود کامیاب دور حکومت تھا۔
خبر کا کوڈ: 440470 تاریخ اشاعت : 2019/05/28
خبر کا کوڈ: 439982 تاریخ اشاعت : 2019/03/14
فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے پوری دنیا میں شیعہ اور اہل بیت کے چاہنے والوں میں حزن و غم کا عالم ہے اسی مناسبت سے گھروں ، امامبارگاہوں میں مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437663 تاریخ اشاعت : 2018/11/15
فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے پوری دنیا میں شیعہ اور اہل بیت کے چاہنے والوں میں حزن و غم کا عالم ہے اسی مناسبت سے گھروں ، امامبارگاہوں میں مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437663 تاریخ اشاعت : 2018/11/15
خبر کا کوڈ: 437625 تاریخ اشاعت : 2018/11/11
خبر کا کوڈ: 437625 تاریخ اشاعت : 2018/11/11
خبر کا کوڈ: 437624 تاریخ اشاعت : 2018/11/11