ٹیگس - آیت اللہ خامنہ ای
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یورپ کو چاہئے کہ ایران مخالف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا کھل کر مقابلہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 436033 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں شیعہ سنی اتحاد کے موضوع پر شاندار اور کامیاب کانفرنس منعقد ہوئی جس میں سنی اور شیعہ علماء نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 435446 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
حجت الاسلام والمسلمین فرخ فال:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل کی جنرل باڈی کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزه علمیہ اور صنف علماء کے سلسلے میں امام خمینی (رہ) کی خدمات کو ھرگز فراموش نہیں کیا جاسکتا کہا: حوزه علمیہ اور صنف علماء کا وظیفہ ہے کہ وہ حضرت عمار(رض) کے مانند رهبر معظم انقلاب اسلامی کا ساتھ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 434890 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : قائد شہید علامہ سید عارف الحسینیؒ نے ہمیں نظام ولایت سے متصل کیا اور ہم نے عشق خمینیؒ کا درس قائد شہید سے لیا۔
خبر کا کوڈ: 429213 تاریخ اشاعت : 2017/07/28
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : قائد شہید علامہ سید عارف الحسینیؒ نے ہمیں نظام ولایت سے متصل کیا اور ہم نے عشق خمینیؒ کا درس قائد شہید سے لیا۔
خبر کا کوڈ: 429213 تاریخ اشاعت : 2017/07/28
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : ہمیں چاہیئے کہ ولی فقیہہ آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت میں متحد ہوکر عالمی استکبار کی امت مسلمہ کے خلاف سازشوں کو ناکام بنائیں ۔
خبر کا کوڈ: 423321 تاریخ اشاعت : 2016/09/19
آیت اللہ خامنہ ای؛
آیت اللہ خامنہ ای کی روزمرہ مصروفیات کی کہانی ان کی زبانی
خبر کا کوڈ: 422727 تاریخ اشاعت : 2016/08/20