درس اخلاق - صفحه 2

ٹیگس - درس اخلاق
آیت الله حسینی همدانی:
شھر کرج کے امام جمعہ نے کہا: اعمال میں سے جو عمل بلاوں کو دور کرتا ہے وہ انسان کا دائمی ذکر کرنا ہے ، نماز جیسے بعض اذکار کا خاص وقت ہے مگر بعض اذکار کا کوئی خاص وقت نہیں ہے ، ان اذکار کو مسلسل پڑھنا انسان سے غفلت کی دوری کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437410    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

خبر کا کوڈ: 437390    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

خبر کا کوڈ: 437390    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

درس اخلاق استاد انصاریان ؛
کہا : ملک الموت ہیں ، میں نے سوال کیا میرے مرنے کے وقت میری جان کیسے لوگے ؟ مجھے میری جان نکلنے کی کیفیت کو بیان کرو ! ملک الموت نے کہا : یا رسول الله (ص) دنیا کے تمام مرد و عورتوں کا روح قبض کرنے کی اجزت میرے اختیار میں ہے لیکن خداوند عالم نے آپ اور علی کے روح کو قبض کرنے کی اجازت نہیں دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436612    تاریخ اشاعت : 2018/07/16

حجت الاسلام والمسلمین فاطمی نیا:
حوزه علمیه قم کے استاد نے کہا: واجبات کو فقط اطاعت الھی کی نیت سے انجام دیا جائے ، بالاترین نیت یہ ہے کہ انسان اسی نیت سے خدا کی عبادت کرے کہ جو لائق عبادت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436572    تاریخ اشاعت : 2018/07/11

بزرگان دین کی اخلاقی باتیں:
اگر کوئی اپنے حافظے کو بہتر بنانا چاہتا ہے تو وہ گناہ سے پرھیز کرے کیوں کہ علم فضیلت ہے جو ھرگز گناہ کار کو عطا نہیں ہوتی ۔
خبر کا کوڈ: 435310    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے دنیا کے آزادی طلب انسانوں کو مورد احترام قرار دیا اور کہا: درود و سلام ایرانیوں ، یمنیوں ، فلسطینیوں اور لبنانیوں پر جنہوں نے سامراجیت کو یہ سمجھا دیا کہ ظلم، کم ظرف کے سوا کوئی نہیں پسند کرتا ۔
خبر کا کوڈ: 435290    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

درس اخلاق میں بیان ہوا ؛
حضرت آیت الله جوادی آملی نے قدس شریف کو صیہونی حکومت کے دارالحکومت کے عنوان سے اعلان کے امریکی سازش کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 432183    تاریخ اشاعت : 2017/12/10

آیت الله ناصر مکارم شیرازی:
سرزمین ایران کے مشھور فقیہ حضرت آ‌یت الله ناصر مکارم شیرازی نے چھٹیوں کا وجود ملک اور حوزہ علمیہ کے لئے دشواریوں کا سبب بتایا اور اس سلسلے میں مربوطہ مسئولین اور اداروں کو چارہ اندیشی کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 427165    تاریخ اشاعت : 2017/03/29

حجت الاسلام والمسلمین رشاد:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین رشاد نے اپنے درس اخلاق میں فرمایا : اگر طالب علم مخلص نہ ہو تو جس قدر بھی اس کا علم بڑھے گا خطرناک تر ہوتا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 425773    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارے کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ اختلاف پیدا کرنے کی بنیاد بالادستی فکر ہے بیان کیا : انسان اس کام کو انجام دیتا ہے تا کہ دوسروں پر تسلط حاصل کر سکے ، اگر نہیں چاہتے ہیں فوعونی سیاست میں گرفتار ہوں تو کیا کرنا چاہیئے ؟ ، یہ کہ ہوشیار رہنا چاہیئے کہ اس طرح کے درجہ بندی کے فریب میں گرفتار نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 424375    تاریخ اشاعت : 2016/11/10

آج ۱۹ اکتوبر سے؛
امام خمینی(ره) ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سنٹر کے سربراہ آیت الله محمد تقی مصباح یزدی کے درس اخلاق کے نئے دورے کا آغاز آج ۱۹ اکتوبر سے رهبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر قم میں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 423926    تاریخ اشاعت : 2016/10/19

آیت الله محمد تقی مصباح یزدی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دشمن نے مسلمانوں کو خود کشی کی تعلیم دی ہے کہا: آج اسلام کی حمایت کے بہانے اسلام کی بنیادیں کاٹی جارہی ہیں ، داعش اور ان کے مانند افراد اس کا مصداق ہیں کہ جو اسلامی ریاست کے دعویدار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422382    تاریخ اشاعت : 2016/06/13

رسا نیوزایجنسی – کاشان میں ولی فقیہ نمائندہ اور امام جمعہ آیت الله نمازی نے رسا نیوز ایجنسی کا دورہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5310    تاریخ اشاعت : 2013/04/24