حضرت آیت الله جوادی آملی - صفحه 3

ٹیگس - حضرت آیت الله جوادی آملی
آیت ‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت‎الله جوادی آملی نے کہا : یہ امریکا ہم لوگوں کے سلسلہ میں کسی بھی طرح کا غلط قدم نہیں اٹھا سکتا ہے اور وہ رواداری سے بھی کام نہیں لیتا ہے کیونکہ ہم لوگوں کی ثقافت شہادت ہے لیکن جب بھی امریکا فوجی حملہ کی بات کرتا ہے بعض لوگ اس کے اس دھمکی سے خوف میں مبتلی ہو جاتے ہیں جب کہ قران کریم فرماتا ہے کہ فوجی کاروائی کی دھمکی کے مقابلہ میں ہمارے پاس قرآن کریم ہے مگر ہم نے ابھی تک اس پر صحیح سے یقیقن نہیں کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424088    تاریخ اشاعت : 2016/10/27

حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے کہا : اگر ایک دوسرے کا احترام رکھتے ہوئے شیعہ اور اہل سنت کے درمیان تحقیقاتی موافق یا مخالف نظریہ پیش کرنے کا طریقہ رائج رہتا تو ہم لوگوں کو اس وقت داعش جیسے دہشت گردوں کے وجود کو دیکھنے کو نہیں ملتا، اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جہنم شقیفہ کے انتظار میں ہے، اگر یہ لوگ ان کو برا بھلا اور لعن تعن نہ کرتے وہ ان کو لعن تعن نہ کرتے تو مسلمانوں میں داعش جیسی خباثت پیدا نہیں ہوتی ۔
خبر کا کوڈ: 423903    تاریخ اشاعت : 2016/10/18

آیت الله جوادی ‌آملی:
حضرت آ‌یت الله جوادی نے کہا : ولایت تفسیر چاہتی ہے وہ روایتیں اور چھوٹے جملات جو کہ امامت و ولایت کی وضاحت کرتی ہیں لازم تھیں مگر کافی نہیں تھا ، امام علی نقی الھادی علیہ السلام کا مبارک وجود نے امامت و ولایت کی تفسیر کی ہے یہ نورانی زیارت جامعہ کبیرہ امامت کی تفسیر کے مقام پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423299    تاریخ اشاعت : 2016/09/17

آیت الله جوادی آملی:
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے کہا : قرآن کریم نے خود کو آب حیات کے عنوان سے تعارف کرایا ہے کہ جس میں معاشرے کو زندہ کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے، جیسا کہ سورہ مبارکہ انفال اور اس کے جیسے سورہ میں بیان ہوا ہے کہ جس سے مراد یہ ہے کہ معاشرہ حقیقی حیات کا محتاج ہے اور تاکید کرتا ہے کہ معاشرہ میں انسانی حیات پایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 422834    تاریخ اشاعت : 2016/08/25

آیت الله جوادی آملی نے مبلغین کی سالانہ کانفرنس میں بیان کیا :
حضرت آیت‌ الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان تعلیم تزکیہ کے لئے حاصل کرتا ہے اور تزکیہ تعلیم کا اصل مقصد ہے بیان کیا : جب تعلیم اپنے مقصد کو حاصل کرتا ہے تو وہ تزکیہ ہوتا ہے اور تبلیغ تزکیہ کی ڈیوڑھی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422734    تاریخ اشاعت : 2016/08/20