Tags - حضرت آیت الله جوادی آملی
آیت ‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ جب عقل بند ہوجائے تو شھوت اور غضب کو شہسواری کا میدان مل جاتا ہے کہا: داعشی ، وهابی اور اس جیسے دیگر شدت پسند گروہوں کے افکار ، عقل کے تعطیل ہونے کی نشانی ہے ۔
News ID: 426718    Publish Date : 2017/03/06

آیت ‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت‎الله جوادی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ تمام انسان کی سیر صعودی خداوند عالم کی طرف ہے بیان کیا : وہ جو ذات اقدس الہ سے بغیر واسطہ کے تھا وہ بلا واسطہ ذات اقدس الہ تک پہوچ جائے نگے اور وہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خداندان والے ہیں ۔
News ID: 426702    Publish Date : 2017/03/05

آیت ‎الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے کہا: قران کریم دو حصوں پر مشتمل ہے ایک حصہ قابل فھم اور دوسرا حصہ ناقابل فھم ہے ۔
News ID: 426478    Publish Date : 2017/02/22

آیت ‎الله جوادی آملی :
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے اس تاکید کے ساتھ کہ سامراجیت و صیہونیست سرکش ہیں وہ تباہی پیدا کرنے والے ہیں بیان کیا : جہاں بھی خوں ریزی و انسان کشی ہے وہاں سامراجیت و صیہونیت کی بات سامنے آتی ہے ۔
News ID: 426374    Publish Date : 2017/02/17

آيت ‎الله جوادی آملی:
حضرت آيت ‎الله جوادی آملی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے لذت نفس ؛ عقلی، خيالی ، وهمی اور لمسی ہے کہا: اکثریت تصوراتی اور خیالی لذت سے فائدہ اٹھاتی ہے ، کسی کو مرجع ، آعظم اور اس طرح کے القاب سے یاد کیا جانا ایک تصوراتی اور خیالی لذت کا مصداق ہے ۔
News ID: 426183    Publish Date : 2017/02/08

حضرت آیت ‎الله جوادی آملی :
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے کہا : مشرکین ربوبیت کو بھی قبول نہیں کرتے ہیں ، یہ کہ تدبیر و انتظامات خدا کے ہاتھوں میں ہے اس کو بھی قبول نہیں کرتے تھے ، اگر تدبیر و انتظامات خدا کے ہاتھوں میں ہے تو کیوں دوسروں کی طرف رجوع کرتے تھے ۔
News ID: 426069    Publish Date : 2017/02/02

آیت الله جوادی آملی نے بحرینی علماء کے ساتھ ملاقات میں :
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی : جیسا کہ اسلامی انقلاب ایران کو امام خمینی (ره) کی قیادت نے حفاظت کی ؛ زیارت وارثہ میں جیسا کہ ہم لوگ پڑھتے ہیں ناپاک سرزمیں سوائے قیام و مزاحمت اور شہادت کے پاک و طاہر سرزمین میں تبدیل نہیں ہوتا ہے ۔
News ID: 425985    Publish Date : 2017/01/29

آیت ‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت‎ الله جوادی آملی نے اس تاکید کے ساتھ کہ علم تزکیہ کے لئے مقدمہ ہے بیان کیا : یہ کہ آسمان کے دروازے اور آسمان کے دروازے کو بند ہونا خداوند عالم کے اختیار میں ہے یہ تجربی علم کے ذریعہ کشف نہیں کیا جا سکتا اور اس سے نہیں سمجھا جا سکتا ہے ۔
News ID: 425936    Publish Date : 2017/01/26

آیت ‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے کہا : اگر کوئی عقل پر قائم ہو اور علم پر قائم رہے تو معاشرے کی اصلاح کرتا ہے ورنہ ایسا ہی ہوگا جیسا کہ علمای کہتے ہیں کہ ہم نے تو اپنی بات کہی مگر اس کا اثر نہیں ہوا ، اگر چاہتے ہیں کہ معاشرے کا اصلاح ہو تو صرف علم کافی نہیں ہے ، اگر حضرت امام خمینی رہ بھی دوسرے عالم دین کی طرح ہوتے تو صرف اپنی مشکل حل کرتے ۔
News ID: 425746    Publish Date : 2017/01/17

آیت‎ الله جوادی آملی:
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے کہا : اکثر لوگ جہنم کے خوف کی وجہ سے گناہ انجام نہیں دیتے ہیں ، جہنم کی آگ کے خوف کی وجہ سے نیک ہیں اور آہستہ آہستہ نیک اعمال کی فضیلت کا مزہ چکھتے ہیں اور " شوقا الی الجنة " جنت کی شوق میں قدم بڑھاتے ہیں اور اعلی مراحل کے حصول کے بعد خدا کے محبت میں نیک عمل انجام دیتے ہیں ۔
News ID: 425371    Publish Date : 2016/12/29

آیت ‎الله جوادی آملی :
حضرت آیت‎ الله جوادی آملی نے کہا : اگر انسان پورے جہان کو خداوند عالم کی نشانی جانے تو نہ غلط راستہ اختیار کرے گا اور نہ ہی کسی کا راستہ بند کرے گا اور سب کا احترام کرے گا جو لوگ سب کو خداوند عالم کے بندے کی نظر سے دیکھے، فرشتہ ان پر سلام کرتے ہیں اور صلوات بھیجتے ہیں ۔
News ID: 425074    Publish Date : 2016/12/15

آیت‎الله جوادی آملی :
حضرت آیت ‎‎الله جوادی آملی نے کہا : جو لوگ چاہتے ہیں کہ انقلابی باقی رہیں ان کو امام خمینی (رح) کے قدم پر چلنا چاہیئے ، انقلابی رہنا دوکان کھولنا نہیں ہے ، گمراہی کی طرف نہیں جانا چاہیئے ، کسی کا راستہ بند نہیں کرنا چاہیئے ، خداوند عالم ہمارے قلب میں کسی کی برائی قرار نہ دے ۔
News ID: 425052    Publish Date : 2016/12/13

ہفتہ وقف کی مناسبت سے ؛
ہفتہ وقف کی مناسبت سے حضرت آ‌یت الله جوادی آملی نے اسراء عالمی وحیانی علوم فاونڈیشن اور جس گھر میں زندگی بسر کر رہے ہیں اس کو وقف کر دیا ہے ۔
News ID: 424896    Publish Date : 2016/12/06

آیت الله جوادی آملی:
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی ہے : یہ کہ اگر کوئی شخص دیکھ رہا ہے کہ ہمارے ملک میں کسی بھی طرح کے مسائل و مشکلات پائے جا رہے ہیں اور وہ جانتا ہے کہ ملک کی اندرونی مسائل ہم لوگوں کو خود حل کرنا چاہیئے اس کے با وجود وہ دشمن و غیروں کی میڈیہ کے توسط سے مشکلات کو برملا کرتا ہے اس کے اس حرکت کو قرآن نے مرض قرار دیا ہے ۔
News ID: 424895    Publish Date : 2016/12/06

آیت الله جوادی آملی :
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ قرآن کے پس منظر میں دین کے احکامات پر عمل کرنا دشوار نہیں ہے بیان کیا : ذات اقدس الهی قرآن کریم میں ہم لوگوں کے لئے فرماتا ہے کہ یہ دین، آسان دین ہے اور ہمارے احکامات دشوار و سخت نہیں ہیں ۔
News ID: 424823    Publish Date : 2016/12/02

آیت الله جوادی ‌آملی:
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے حقیقی اسلام کی ثقافت سے دوری کو معاشرے میں غلط ثقافت پیدا ہونے کا سبب جانا ہے اور کہا : ایسا نہیں کرنا چاہیئے کہ اسلامی طرز گفت و گو ہو اور مغربی طرز عمل ۔
News ID: 424513    Publish Date : 2016/11/17

آیت ‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت‎الله جوادی آملی نے کہا : یہ امریکا ہم لوگوں کے سلسلہ میں کسی بھی طرح کا غلط قدم نہیں اٹھا سکتا ہے اور وہ رواداری سے بھی کام نہیں لیتا ہے کیونکہ ہم لوگوں کی ثقافت شہادت ہے لیکن جب بھی امریکا فوجی حملہ کی بات کرتا ہے بعض لوگ اس کے اس دھمکی سے خوف میں مبتلی ہو جاتے ہیں جب کہ قران کریم فرماتا ہے کہ فوجی کاروائی کی دھمکی کے مقابلہ میں ہمارے پاس قرآن کریم ہے مگر ہم نے ابھی تک اس پر صحیح سے یقیقن نہیں کیا ہے ۔
News ID: 424088    Publish Date : 2016/10/27

آیت ‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے کہا : اگر ایک دوسرے کا احترام رکھتے ہوئے شیعہ اور اہل سنت کے درمیان تحقیقاتی موافق یا مخالف نظریہ پیش کرنے کا طریقہ رائج رہتا تو ہم لوگوں کو اس وقت داعش جیسے دہشت گردوں کے وجود کو دیکھنے کو نہیں ملتا، اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جہنم شقیفہ کے انتظار میں ہے، اگر یہ لوگ ان کو برا بھلا اور لعن تعن نہ کرتے وہ ان کو لعن تعن نہ کرتے تو مسلمانوں میں داعش جیسی خباثت پیدا نہیں ہوتی ۔
News ID: 423903    Publish Date : 2016/10/18

آیت الله جوادی ‌آملی:
حضرت آ‌یت الله جوادی نے کہا : ولایت تفسیر چاہتی ہے وہ روایتیں اور چھوٹے جملات جو کہ امامت و ولایت کی وضاحت کرتی ہیں لازم تھیں مگر کافی نہیں تھا ، امام علی نقی الھادی علیہ السلام کا مبارک وجود نے امامت و ولایت کی تفسیر کی ہے یہ نورانی زیارت جامعہ کبیرہ امامت کی تفسیر کے مقام پر ہے ۔
News ID: 423299    Publish Date : 2016/09/17

آیت الله جوادی آملی:
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے کہا : قرآن کریم نے خود کو آب حیات کے عنوان سے تعارف کرایا ہے کہ جس میں معاشرے کو زندہ کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے، جیسا کہ سورہ مبارکہ انفال اور اس کے جیسے سورہ میں بیان ہوا ہے کہ جس سے مراد یہ ہے کہ معاشرہ حقیقی حیات کا محتاج ہے اور تاکید کرتا ہے کہ معاشرہ میں انسانی حیات پایا جائے ۔
News ID: 422834    Publish Date : 2016/08/25