ٹیگس - حضرت آیت الله جوادی آملی
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تمنا اور آرزو سے انسانوں کے کام انجام نہیں پاتے کہا: دینی معارف؛ توحید، وحی، نبوت، امامت، ولایت، قیامت ، فقہ ، احکام دین ، حقوق اور علم اخلاق کا مجموعہ ہیں ، مگر ہم نے اسے فقہ و اصول میں خلاصہ کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438932 تاریخ اشاعت : 2018/12/19
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تمنا اور آرزو سے انسانوں کے کام انجام نہیں پاتے کہا: دینی معارف؛ توحید، وحی، نبوت، امامت، ولایت، قیامت ، فقہ ، احکام دین ، حقوق اور علم اخلاق کا مجموعہ ہیں ، مگر ہم نے اسے فقہ و اصول میں خلاصہ کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438932 تاریخ اشاعت : 2018/12/19
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی : ہم لوگوں کی تمام دینی احکامات یہ ہے کہ ہمارا تمدن ہمارے دینداری سے فراہم پائے ۔ ہم لوگوں کو ایک متمدن قوم ہونا چاہیئے اور ہمارا تمدن ہماری دینداری میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436728 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : خداوند عالم جو کائینات اور ہم لوگوں کو خلق کرنے والا ہے اس نے ہم لوگوں کے لئے فرمایا ہے کہ انسان موت کو مار دیتا ہے نہ یہ کہ خود مر جاتا ہے ؛ انسان موت کے ذریعہ قید سے رہا ہوتا ہے نہ یہ کہ تباہ و نابود ہو جاتا ہے ! تب انسان ایک موجود ابدی و ہمیشہ باقی رہنے والا ہے اور ابدی موجود کو ابدی کام کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 436621 تاریخ اشاعت : 2018/07/17
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر ہم بغیر بلائے مہمان کو اپنے دل کے اندر دعوت نہیں کرتے ہیں تو قرآن کے فہم میں کوئی دشواری نہیں ہوگی بیان کیا : اگر اپنی اندرونی مشکلات کو حل کرتے ہیں تو الہی فطرت کے شکوفہ ہونے کا زمینہ فراہم ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 435844 تاریخ اشاعت : 2018/05/08
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی : حوزہ علمیہ اس وقت آزاد اندیشی نشست منعقد کر سکتا ہے کہ جب اچھی طرح دوسرے مکاتب کو درک اور تحلیل کرے اور اسلام کی خصوصیت و اہمیت کو دوسرے مکاتب کے بنسبت بیان کرے ۔
خبر کا کوڈ: 435367 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی : ائمہ کی عزاداری کو فقط اشکوں میں خلاصہ نہ کریں کیوں کی اس عزاداری کو سمجھنے کا ثواب آنسو بہانے سے کم نہیں ہے ، فاطمیہ سے دوطرح سے استفادہ کیا جا سکتا ہے ایک خطبہ فدک کی تعلیم کو عام کیا جائے اور دوسرے حضرت کی مصبیت پہ آنسو بہائے جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 434848 تاریخ اشاعت : 2018/01/31
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ جوانوں کو چاہیئے کہ سائبر اسپیس و سوشل میڈیہ کو حقیقی میدان سمجھیں بیان کیا : اگر یہ سائبر اسپیس کو کنٹرول نہ کیا جائے تو انسان کے دین کو ختم کر دیتا ہے جو اس کی آبرو ریزی کا سبب ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 434690 تاریخ اشاعت : 2018/01/18
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی : جو شخص بیت المال اور عمومی اموال کو اپنے باپ کی میراث سمجھتے ہیں ، وہ اسلامی نظام میں کسی کام کے نہیں ہیں چاہے وہ فوجی ، ثقافتی ، سیاسی و اقتصادی و اس جیسے امور ہوں ایسے افراد کسی چیز کے لائق نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432262 تاریخ اشاعت : 2017/12/15
درس اخلاق میں بیان ہوا ؛
حضرت آیت الله جوادی آملی نے قدس شریف کو صیہونی حکومت کے دارالحکومت کے عنوان سے اعلان کے امریکی سازش کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 432183 تاریخ اشاعت : 2017/12/10
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شیعہ و سنی کے درمیان اتحاد ضروری ہے کہا کہ اختلافات کے زیر سایہ کسی بھی ملت کو کامیاب نہیں ہوسکتی ۔
خبر کا کوڈ: 432017 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
آیت الله جوادی آملی :
آیت الله جوادیآملی نے کہا : خداوند عالم اور موت کی یاد انسان کے قلب کو ہر طرح کی آلودگی سے محفوظ رکھتا ہے اور جو قلب آلودگی سے پاک ہو وہ الہی اسرار کو سنجیدہ طور سے درک کر سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431997 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور اہل بیت علیہم السلام لوگوں کے لئے رئوف و رحیم ہیں بیان کیا : لوگوں کی تکلیف و درد و رنج اور بے کاری اہل بیت کے لئے تکلیف اور درد و غم کا سبب ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431632 تاریخ اشاعت : 2017/11/02
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے استغفار کو شیطان سے مقابلہ کے لئے بہترین راستہ جانا ہے اور کہا : خیال کرنا ، احتیاط کرنا ، استغفار کرنا اور توبہ کرنا یہ سب اسی لئے ہے کہ انسان مسلسل خداوند عالم سے سودا کرنے کے راہ میں رہے اور شیطان سے سودا کرنے سے دوری اختیار کرے ۔
خبر کا کوڈ: 430058 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر یہ معاشرہ عاقل ہو تو اپنے ملک کو بہشت کی طرح بنا دیتا ہے ، وہ ملک جس میں سیکورٹی ہے ، امانت ہے ، صداقت ہے ، وفا ہے ، یہ بہشت کے نمونے میں سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429950 تاریخ اشاعت : 2017/09/14
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر کوئی حوزہ علمیہ اور یونیورسیٹی میں داخل ہو تو اس کو جاننا چاہیئے کہ کوئی بھی ایسا علمی مسئلہ و سوال نہیں ہے کہ جس کے سلسلہ میں اسلام کے پاس جواب نہ ہو لیکن اس کے لئے تحقیق و کوشش ضروری ہے اور تجربی علوم پر اکتفا نہ کرنا چاہئے کیوںکہ حقیقت میں یہ علمی سطح کا نچلا درجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429907 تاریخ اشاعت : 2017/09/12
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیتالله جوادی آملی نے کہا : یمن اور میانمار میں ہو رہے تمام جرائم و مظالم کی بنیاد سامراجیت خاص کر امریکا اور اسرائیل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429890 تاریخ اشاعت : 2017/09/11
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے پیغمبر و اہل بیت علیہم السلام کی پیروی کو دشمنوں پر کامیابی کا راہ جانا ہے اور بیان کیا : ہمارے اعمال ایسے ہونے چاہیئے کہ حق کے علاوہ کچھ اور نہ ہو تب اس وقت نصرت و فتح یقینی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429706 تاریخ اشاعت : 2017/08/29
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے پیغمبر و اہل بیت علیہم السلام کی پیروی کو دشمنوں پر کامیابی کا راہ جانا ہے اور بیان کیا : ہمارے اعمال ایسے ہونے چاہیئے کہ حق کے علاوہ کچھ اور نہ ہو تب اس وقت نصرت و فتح یقینی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429706 تاریخ اشاعت : 2017/08/29
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : ایک وقت کوئی شخص علم حاصل کرتا ہے اور ایسی چیز پڑھتا ہے کہ وہ اس کے دنیوی وسائل میں سے ہوتا ہے اور وہ اس کے لئے غرور ہو اور القاب کے لئے ہو اس کی وجہ سے اس کی شہرت ہو اس کا نام لیا جاتا ہو ، اس کا نام القاب کے ساتھ بلایا جاتا ہو ، اس علم کی وجہ سے اس کا نام پہلے بلایا جاتا ہو اور اسی طرح کا کھیل ، اس شخص نے ایک ایسا علم حاصل کیا ہے کہ خود اس کے علم سے اس کی مذمت ہو رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429031 تاریخ اشاعت : 2017/07/16