ٹیگس - حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : وزیراعظم پورے ملک کا ہوتا ہے، میاں نواز شریف صرف پنجاب کے وزیراعظم نہ بنیں ۔
خبر کا کوڈ: 428927 تاریخ اشاعت : 2017/07/09
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : ولی خان المظفر نامی مولوی اور اردو اخبار جہان پاکستان پر پابندی لگائی جائے اور مقدمہ چلایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 428634 تاریخ اشاعت : 2017/06/20
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : امامت و ولایت علیؑ اور محبت اہلبیت ہمارا اثاثہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428596 تاریخ اشاعت : 2017/06/18
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : دنیا سمجھ چکی ہے کہ حرمین شریفین کے دفاع کا نعرہ لگا کر تحفظ کی اپیل کرنیوالا خاندان دنیا میں بدامنی اور دہشتگردی کا باعث بن رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428449 تاریخ اشاعت : 2017/06/08
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
اجلاس سے خطاب میں ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت علماء کی توہین کر رہی ہے، حتٰی کہ نجف اور قم سے واپس آنے والے علماء کو حراست میں لیا گیا، ہم ایسے رویے برداشت نہیں کرینگے اور اسکے خلاف جدوجہد کرینگے، جس کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428046 تاریخ اشاعت : 2017/05/13
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : اقامت دین اورصبر و استقامت میں نواسہ رسول کا کوئی ثانی نہیں۔
خبر کا کوڈ: 427893 تاریخ اشاعت : 2017/05/04
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
اسلامی تحریک پاکستان صوبہ پنجاب کے صدر نے کہا : اخلاقی طور پر اب وزارت عظمیٰ پر برقرار رہنا میاں نواز شریف کو زیب نہیں دیتا کیونکہ قوم ان سے احتساب چاہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427614 تاریخ اشاعت : 2017/04/20
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے کوئی ابہام نہیں ہونا چاہیے کہ عالمی استعمار نے مسلمانوں کے درمیان فروعی تفریق کو ہوا دینے اور دہشتگردی کے ذریعے اسلام کو بدنام کرنے کیلئے مختلف اوقات میں مختلف دہشتگرد گروہ پیدا کئے جن سے کبھی افغانستان، کبھی شام، عراق اور کبھی پاکستان میں کرائے کے قاتل کے طور پر کام لیا، ان سب کی فکر ایک ہی ہے، ان کے سرپرست، سرغنے مائنڈ سیٹ اور فسادی مراکز کے بارے میں ریاستی ادارے جانتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427492 تاریخ اشاعت : 2017/04/14
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا جاری رہنا ریاستی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426583 تاریخ اشاعت : 2017/02/28
:
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : تھانہ سمہ سٹہ ضلع بہاولپور میں درج اپنی نوعیت کی پہلی ایف آئی آر میں مسجد و امام بارگاہ میں گن مین نہ رکھنے کو جرم قرار دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 426501 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
حجت الاسلام سبطین سبزواری:
ملتان سے جاری بیان کے مطابق ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ بحرین مکتب اہل بیت کے ماننے والوں کی اکثریت کا ملک ہے، مگر انہیں آل خلیفہ کی شہنشاہیت شہری اور جمہوری حقوق دینے کو تیار نہیں۔
خبر کا کوڈ: 425909 تاریخ اشاعت : 2017/01/25
حجت الاسلام سبزواری کی موجودگی میں؛
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری کی موجودگی میں شیعہ علماء کونسل ملتان پاکستان کی ضلعی کابینہ کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 424914 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
فیصل آباد کی ایف ڈی کالونی میں ضلعی انتظامیہ نے رات کی تاریکی میں تقریبا بیس سالہ پُرانا امام بارگاہ شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 424305 تاریخ اشاعت : 2016/11/06
فیصل آباد کی ایف ڈی کالونی میں ضلعی انتظامیہ نے رات کی تاریکی میں تقریبا بیس سالہ پُرانا امام بارگاہ شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 424305 تاریخ اشاعت : 2016/11/06
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے بیان کیا : عزاداری کے تحفظ کے لئے ملت جعفریہ کا ہر کارکن اپنی جانیں بھی قربان کرانے کے لئے تیار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423962 تاریخ اشاعت : 2016/10/21
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے بیان کیا : عزاداری کے تحفظ کے لئے ملت جعفریہ کا ہر کارکن اپنی جانیں بھی قربان کرانے کے لئے تیار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423962 تاریخ اشاعت : 2016/10/21
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نےکہا : عرب بادشاہتوں کو اپنا انجام قریب نظر آرہا ہے، انہیں صدام حسین، کرنل قذافی اور حسنی مبارک کا انجام یاد رکھنا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 423067 تاریخ اشاعت : 2016/09/06
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل کے رہنما نے کہا : احمد علی قصوری کی وفات صرف اہلسنت ہی نہیں، تمام مکاتب فکر کیلئے صدمے کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ: 422974 تاریخ اشاعت : 2016/09/01
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : آج پاکستان کے طول و عرض اور دنیا بھر میں جو اتحاد و وحدت کی فضا قائم ہے اور تشیع مضبوط ہے، یہ سب قومی پلیٹ فارم تحریک جعفریہ پاکستان کی وجہ سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 422922 تاریخ اشاعت : 2016/08/30
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : نریندر مودی کو سفارتی آداب کا علم نہیں، جو بلوچستان اور گلگت بلتستان کے بارے میں بد زبانی اور ہرزہ سرائی کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422850 تاریخ اشاعت : 2016/08/26